Results 1 to 6 of 6

Thread: دیا ہے دل اگر اُس کو ، بشر ہے ، کیا کہیے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default دیا ہے دل اگر اُس کو ، بشر ہے ، کیا کہیے


    دیا ہے دل اگر اُس کو ، بشر ہے ، کیا کہیے
    ہوا رقیب ، تو ہو ، نامہ بر ہے ، کیا کہیے

    یہ ضد کہ آج نہ آوے ، اور آئے بِن نہ رہے
    قضا سے شکوہ ہمیں کِس قدر ہے ، کیا کہیے!

    رہے ہے یوں گِہ و بے گہِ ، کہ کُوئے دوست کو اب
    اگر نہ کہیے کہ دشمن کا گھر ہے ، کیا کہیے!

    زہے کرشمہ کہ یوں دے رکھا ہے ہم کو فریب
    کہ بن کہے ہی انہیں سب خبر ہے، کیا کہیے

    سمجھ کے کرتے ہیں ، بازار میں وہ پُرسشِ حال
    کہ یہ کہے کہ ، سرِ رہگزر ہے ، کیا کہیے؟

    تمہیں نہیں ہے سرِ رشتۂ وفا کا خیال
    ہمارے ہاتھ میں کچھ ہے ، مگر ہے کیا؟ کہیے!

    اُنہیں سوال پہ زعمِ جنوں ہے ، کیوں لڑیئے
    ہمیں جواب سے قطعِ نظر ہے ، کیا کہیے؟

    حَسد ، سزائے کمالِ سخن ہے ، کیا کیجے
    سِتم ، بہائے متاعِ ہُنر ہے ، کیا کہیے!

    کہا ہے کِس نے کہ غالب بُرا نہیں ، لیکن
    سوائے اس کے کہ آشفتہ سر ہے ، کیا کہیے

    غالب





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: دیا ہے دل اگر اُس کو ، بشر ہے ، کیا کہیے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - دیا ہے دل اگر اُس کو ، بشر ہے ، کیا کہیے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: دیا ہے دل اگر اُس کو ، بشر ہے ، کیا کہیے

    hm nich
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - دیا ہے دل اگر اُس کو ، بشر ہے ، کیا کہیے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: دیا ہے دل اگر اُس کو ، بشر ہے ، کیا کہیے

    2af0bv6 - دیا ہے دل اگر اُس کو ، بشر ہے ، کیا کہیے

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: دیا ہے دل اگر اُس کو ، بشر ہے ، کیا کہیے

    shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: دیا ہے دل اگر اُس کو ، بشر ہے ، کیا کہیے

    Bht Khoob

    thnx 4 sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •