Results 1 to 5 of 5

Thread: اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

    اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا
    حسن بر حق ہے ، مگر جب بجھ چکا ہو جی تو کیا

    جب ترا کہنا ہے ، تو تقدیر کا محکوم ہے
    تُو نے نفرت کی تو کیا، تُو نے محبت کی تو کیا

    اب کہاں سے لاؤں وہ آنکھیں جو لذت یاب ہوں
    دستِ باراں نے مرے در پر جو دتک دی تو کیا

    دھوپ کرنوں میں پرو لے جائے گی ساری نمی
    رات بھر پھولوں نے دستِ شب سے شبنم پی تو کیا

    اب تو سیلابوں سے جل تھل ہو گئیں آبادیاں
    اب مرے کھیتوں کی لاشوں پر گھٹا برسی تو کیا

    چور جس گھر میں پلیں، اُس گھر کو کیسے بخش دیں
    لُوٹنے آئے ہیں ہم لوگوں کو اپنے ہی تو کیا

    ہم نہیں ہوں گے تو پھر کس کام کی تحسینِ شعر
    روشنی اک روز ان لفظوں سے پُھوٹے گی تو کیا

    دُور کی آہٹ تو آ پہنچی ہے اب سر پر ندیم
    آگہی نے مدتوں کے بعد کروٹ لی تو کیا


  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

    amazing g

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

    Quote Originally Posted by ch kashif View Post
    amazing g
    thanks 3 - اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

    nich
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

    Quote Originally Posted by Raniii View Post
    nich
    thanks 3 - اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •