Results 1 to 5 of 5

Thread: شامِ چمن میں صبحِ بہاراں کی پرچھائی بھی نہ ہو گی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default شامِ چمن میں صبحِ بہاراں کی پرچھائی بھی نہ ہو گی

    شامِ چمن میں صبحِ بہاراں کی پرچھائی بھی نہ ہو گی
    کیا کرو گے جب ہجر میں تنہائی بھی نہ ہو گی

    یہ چند لمحے جو ملے عنایت کے غنیمت جانو
    اگلے وقت میں اُس کی ہمنوائی بھی نہ ہو گی

    ابھی تک تو زندگی خوش گوار گزری ہے، مگر سوچتا ہوں
    کیا ہو گا، جب اُس کی بے وفائی بھی نہ ہو گی

    یہ مقتل، یہ کوچے، یہ گلیاں، منزلِ دار و رسن
    نہ رہیں گے تو رسوائی بھی نہ ہو گی

    یہ شہرت، یہ چرچے محبت کے سبب ہیں
    آبلے نہ ہوں گے تو پذیرائی بھی نہ ہو گی

    نئی قربتوں کے جھونکے، یہ موسم، یہ دنیا
    کیا اب اُس کی شناسائی بھی نہ ہو گی

    (محمد بلال اعظم)


  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: شامِ چمن میں صبحِ بہاراں کی پرچھائی بھی نہ ہو گی

    buhut umda likha hai

    likhte rahiye
    Alhamdullilah

  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: شامِ چمن میں صبحِ بہاراں کی پرچھائی بھی نہ ہو گی

    achey khayalat hen

    sigpic13827 8 - شامِ چمن میں صبحِ بہاراں کی پرچھائی بھی نہ ہو گی

  4. #4
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: شامِ چمن میں صبحِ بہاراں کی پرچھائی بھی نہ ہو گی

    یاور بھائی آپ اتنے اچھے شاعر ہیں ، اس کی تصیح بھی کر دیا کریں ، کوئی غلطی بتا دیا کریں .


  5. #5
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,833
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474847

    Default Re: شامِ چمن میں صبحِ بہاراں کی پرچھائی بھی نہ ہو گی

    bht nice
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •