Results 1 to 6 of 6

Thread: جاگیر

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    جاگیر

    جاگیر

    پھر اسی وادئ شاداب میں لوٹ آیا ہوں
    جس میں پنہاں مرے خوابوں کی طرب گاہیں ہیں
    میرے احباب کے سامانِ تعیش کے لیے
    شوخ سینے ہیں، جواں+جسم، حسیں بانہیں ہیں

    سبز کھیتوں+ میں یہ دبکی ہوئی دوشیزائیں
    ان کی شریانوں+میں+کس کس کا لہو جاری ہے
    کس میں جرات ہے کہ اس راز کی تشہیر کرے
    سب کے لب پر مری ہیبت کا فسوں طاری ہے

    ہائے وہ گرم و دل آویز ابلتے سینے
    جن سے ہم سطوتِ آبا کا صلہ لیتے ہیں
    جانے ان مرمریں جسموں کو یہ مریل دہقاں
    کیسے ان تیرہ گھروندوں میں+جنم دیتے ہیں

    یہ لہکتے ہوئے پودے یہ دمکتے ہوئے کھیت
    پہلے اجداد کی جاگیر تھے، اب میرے ہیں
    یہ چراگاہ، یہ ریوڑ، یہ مویشی، یہ کسان
    سب کے سب میرے ہیں، سب میرے ہیں، سب میرے ہیں

    ان کی محنت بھی مری، حاصلِ محنت بھی مرا
    ان کے بازو بھی مرے، قوتِ بازو بھی مری
    میں خداوند ہوں+اس وسعتِ بے پایاں کا
    موجِ عارض بھی مری، نکہتِ گیسو بھی مری

    میں ان اجداد کا بیٹا ہوں+جنہوں نے پیہم
    اجنبی قوم کے سائے کی حمایت کی ہے
    غدر کی ساعتِ ناپاک سے لے کر اب تک
    ہر کڑے وقت میں سرکار کی خدمت کی ہے

    خاک پر رینگنے والے یہ فسردہ ڈھانچے
    ان کی نظریں کبھی تلوار بنی ہیں نہ بنیں+گی
    ان کی غیرت پہ ہر اک ہاتھ جھپٹ سکتا ہے
    ان کے ابرو کی کمانیں نہ تنی ہیں نہ تنیں

    ہائے یہ شام، یہ جھرنے، یہ شفق کی لالی
    میں ان آسودہ فضاؤں میں+ ذرا جھوم نہ لوں
    وہ دبے پاؤں ادھرکون چلی جاتی ہے
    بڑھ کے اس شوخ کے ترشے ہوئے لب چوم نہ لوں
    ساحر لدھیانوی
    Last edited by T@nHA.D!L; 12-02-2012 at 09:17 AM.

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: جاگیر

    2af0bv6 - جاگیر

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: جاگیر

    thanku - جاگیر

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: جاگیر

    bu - جاگیر



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - جاگیر

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: جاگیر

    nyc one
    suno hworiginal - جاگیر
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - جاگیرღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - جاگیر

  6. #6
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: جاگیر

    thanku - جاگیر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •