Results 1 to 8 of 8

Thread: گرفتہ دِل عندَلِیب گھائل گُلاب دیکھے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default گرفتہ دِل عندَلِیب گھائل گُلاب دیکھے


    گرفتہ دِل عندَلِیب گھائل گُلاب دیکھے
    محبّتوں نے سبھی رُتوں میں عذاب دیکھے

    وہ دِن بھی آئے صلِیب گر بھی صلِیب پر ہوں
    یہ شہر ایک روز پھر سے یومِ حِساب دیکھے

    یہ صُبح کاذِب تو رات سے بھی طوِیل تر ہے
    کہ جیسے صدیاں گزر گئیں آفتاب دیکھے

    وہ چشمِ محروم کتنی محروم ہے کہ جس نے
    نہ خواب دیکھے نہ رت جگوں کے عذاب دیکھے

    کہاں کی آنکھیں کہ اب تو چہروں پہ آبلے ہیں
    اور آبلوں سے بھلا کوئی کیسے خواب دیکھے

    عجب نہیں ہے جو خوشبوؤں سے ہے شہر خالی
    کہ میں نے دہلیزِ قاتلاں پر گُلاب دیکھے

    یہ ساعتِ دِید، اور وحشت بڑھا گئی ہے
    کہ جیسے کوئی جُنوں زرہ ماہتاب دیکھے

    مجھے تو ہم مکتبی کے دِن یاد آگئے ہیں
    کہ میں اُسے پڑھ رہا ہوں اور وہ کِتاب دیکھے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: گرفتہ دِل عندَلِیب گھائل گُلاب دیکھے

    nyc

    2dnmmf - گرفتہ دِل عندَلِیب گھائل گُلاب دیکھے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: گرفتہ دِل عندَلِیب گھائل گُلاب دیکھے

    یہ صُبح کاذِب تو رات سے بھی طوِیل تر ہے
    کہ جیسے صدیاں گزر گئیں آفتاب دیکھے


    کہاں کی آنکھیں کہ اب تو چہروں پہ آبلے ہیں
    اور آبلوں سے بھلا کوئی کیسے خواب دیکھے

    عجب نہیں ہے جو خوشبوؤں سے ہے شہر خالی
    کہ میں نے دہلیزِ قاتلاں پر گُلاب دیکھے

    v.nice sharring
    Alhamdullilah

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: گرفتہ دِل عندَلِیب گھائل گُلاب دیکھے

    /up

  5. #5
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: گرفتہ دِل عندَلِیب گھائل گُلاب دیکھے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - گرفتہ دِل عندَلِیب گھائل گُلاب دیکھے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: گرفتہ دِل عندَلِیب گھائل گُلاب دیکھے

    shukriyaaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: گرفتہ دِل عندَلِیب گھائل گُلاب دیکھے

    2af0bv6 - گرفتہ دِل عندَلِیب گھائل گُلاب دیکھے

  8. #8
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: گرفتہ دِل عندَلِیب گھائل گُلاب دیکھے

    thanxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •