Results 1 to 3 of 3

Thread: Samjhota : Bano Qudsia

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Samjhota : Bano Qudsia

    زیادہ شوہر کانٹے دار باڑیں ہوتی ہیں۔ان کے کانٹوں سے باہر والے ڈرتے ہیں اور اندر والے گریز کرتے ہیں۔ایسے شوہر صرف ملکیت اور حدیں مقرر کرتے ہیں،لیکن کچھ شوہر سایہ دار درخت ہوتے ہیں۔جوں جوں باہر تمازت بڑھتی ہے،چھاؤں میں بیٹھنے والے تنے کے قریب ہوتے جاتے ہیں۔
    سعدیہ: لیکن سایہ دار درخت کہاں ملے گا‘ کب ملے گا؟
    آپا: (ہنس کر) یہ تو مجھے بھی معلوم نہیں۔ لیکن شاید تمہارا نصیب یاور ہو۔خدا حافظ ۔سعدیہ: یہ سب کچھ پاگل کرنے والا ہے آپا ۔
    آپا: کچھ پاگل کرنے والا نہیں ہے‘ستانے والا نہیں ہے۔ سعدیہ صرف سمجھوتہ کرنا آنا چاہئیے حالات سے۔ خاندان سے اردگرد کے لوگوں سے۔۔ خداحافظ-- زیادہ سوچا مت کرو، سوچ عورت کے روپ کی سب سے بڑی دشمن ہے۔ سوچو مت اور شادی کر لو شادی سب سے بڑا سمجھوتہ ہے۔ بچے کے لئیے سمجھوتہ۔ زندگی بسر کرنے کے لئیے سمجھوتہ---معاشرے سے سمجھوتہ.
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 01:04 AM.

    2dnmmf - Samjhota : Bano Qudsia

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: Samjhota : Bano Qudsia

    2af0bv6 - Samjhota : Bano Qudsia

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Samjhota : Bano Qudsia

    nice





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •