Results 1 to 3 of 3

Thread: فقط ہنر ہی نہیں عیب بھی کمال کے رکھ

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default فقط ہنر ہی نہیں عیب بھی کمال کے رکھ

    فقط ہنر ہی نہیں عیب بھی کمال کے رکھ
    سو دوسروں کے لئے تجربے مثال کے رکھ

    نہیں ہے تاب تو پھر عاشقی کی راہ نہ چل
    یہ کارزار جنوں ہے جگر نکال کے رکھ

    سبھی کے ہاتھ دلوں پر نگاہ تجھ پر ہے
    قدح بدست ہے ساقی قدم سنبھال کے رکھ

    فراز بھول بھی جا سانحے محبت کے
    ہتھیلیوں پہ نہ اِن آبلوں کو پال کے رکھ


  2. #2
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: فقط ہنر ہی نہیں عیب بھی کمال کے رکھ

    umdaaaaa

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: فقط ہنر ہی نہیں عیب بھی کمال کے رکھ

    wahhh





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •