Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    29
    Posts
    67
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    11 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**



    62586922 - Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

    میں حاضر ہوں ونر کے نام کے ساتھ۔۔

    جی جناب اس بار کے ونر ہیں

    بلال اعظم

    آپکو بہت بہت مبارک ہو۔۔امید کرتی ہوں کہ آپ ہمیشہ ایسا ہی لکھتے رہیں گے۔۔
    باقی تمام ممبران کا شرکت کا شکریہ۔۔

    an3m1com 13284527671 - Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

    یہ ہے ان کی خوبصورت تحریر۔۔

    تقدیر

    حالات ہمیں ہر غلط کام کے لئے اکساتے نہیں ہیں، کچھ کام ہم اپنے شوق کی بنیاد پہ بھی تو کرتے ہیں۔ مگر ہم اشرف المخلوقات کتنی آسانی سے حالات کو ذمہ دار قرار دے کر خود کو پانی کی طرح صاف کر لیتے ہیں۔ ہمارے اندر کچھ اور باہر کچھ ہوتا ہے۔
    دس بیس نہیں ایک ہی انسان دکھا دو
    ایسا جو اندر سے بھی باہر کی طرح ہو
    ہم چوری کرتے ہیں اور اس کو غربت کا نام دے کرایک طرف ہو جاتے ہیں۔ ٹھیک ہے غربت کئی معاشرتی برائیوں کو جنم دیتی ہے مگر سوال یہ ہے کہ ہم نے غربت کے خاتمے کے لئے کیا کیا؟ ہم دوسروں کو روندکر آگے بڑھنا چاہتے ہیں، مگر نتیجتاََ ہم خود ہی دوسروں کے نقشِ کفِ پا بن کے رہ جاتے ہیں۔مشہورِ زمانہ کمپنی مائیکرو سافٹ کے چئیر مین بل گیٹس کہتا ہے:
    ”اگر تم غریب پیدا ہوئے تو تمہارا کوئی قصور نہیں لیکن اگر تم غریب مرتے ہو تو یہ سرا سر تمہارا قصور ہے۔“
    ہم عزم و یقین سے عاری ہیں، تبھی ہم ناکام ہیں۔ غیر مسلم اس دولت سے مالا مال ہیں اور ہمارے ہی اصولوں پہ پنپ رہے ہیں جبکہ ہم ہر جگہ شارٹ کٹ کی کوشش کرتے ہیں۔ہم ا س پرندے کی مانند ہیں جس کے دونوںپر کاٹ دیئے گئے ہوں مگر ایک پر ہم نے خود کاٹا ہے اور ایک ہمارے دشمنوں نے ۔ ایسے حالات میں منیر نیازی کا یہ شعر رہ رہ کر یاد آتا ہے:
    منیر اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے ،کیا ہے
    کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
    حالات اور تقدیر کا آپس میں گہرا تعلق ہے ، بطورِ خاص اس لئے کہ ہم اپنی ہر غلطی کو تقدیر سے منسوب کر دیتے ہیں کہ ہماری تقدیر میں یہ لکھا تھا، مشیتِ ایزدی بھی یہی تھی، لیکن اگر ہر غلطی سے پیچھا چھڑانے کا یہی طریقی ہے تو پھر انسان کو عقل کی تو کوئی ضرورت ہی نہیں، عقل تو ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ ہم اپنی کوتا ہیوں سے سیکھیں نہ کہ ان کی پردہ پوشی کریں۔ اگر ہر کام کو تقدیر سے ہی منسوب کرنا تھا تو علامہ اقبال کا یہ شہرہ آفاق شعر کبھی منظرِ عام پہ نہ آتا:
    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
    خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

    اقبال کے دور کے لوگ اپنی تقدیریں خود بنایا کرتے تھے اور یہ انکی اللہ پر کامل یقین کی ایک نشانی تھی ان کہ مقاصد نیک تھے، تقدیرِ امم ان کی باندی تھی، مگر آج کے دور کے انسان کی تقدیرِ امم طاﺅس پہ آ کر خوابِ غفلت کے مزے لے رہی ہے۔اگر کسی نیک انسان کا بیٹا کسی بھی جرم میں ملوث پایا جائے توصرف یہ نہیں کہہ سکتے کہ تقدیر میں یہ لکھا تھا، بلکہ اس نیک انسان کی تربیت میںبھی فرق آیا تھا، ورنہ اگر تربیت صحیح ملے تو ایک چور کا بیٹا بھی زاہد بن سکتا ہے۔
    سیاسی نقطئہ نظر سے قطعِ نظرآج ہمارا پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے، مگر ہم بار بار انہی لوگوں کو منصبِ حکومت سے نوازتے ہیںجو پاکستان کو بیچ دیتے ہیں، کیا یہ بھی تقدیر ہے؟کیا وجہ ہے کہ ہم ۶۴ سالوں میں بھی ایک قوم نہیں بن پائے۔ وجہ صرف اپنی تاریخ سے دوری ہے۔ مگر ہم صرف فرسودہ روایات کو ہی یاد رکھتے ہیں۔بقولِ اقبال
    حقیقت خرافات میں کھو گئی
    یہ امت روایات میں کھو گئی
    ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہم اپنے اجداد کو پھر سے زندہ کریں۔جو کام ہمارے آباءہمارے لئے چھوڑ گئے تھے ان کو پھر سے زندہ کریں۔
    (محمد بلال اعظم)
    assasl1 - Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default re: Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**



    Mubarak ho...

  3. #3
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default re: Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

    wah jii wah...superb

    Bilal Bro Appko Bohat Bohat Muabrik Ho......

    Ab App koi SOKHA sa Moozooo Daina

    Jiss Par Main Kuch Likh Sakooon
    sagar3 - Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  4. #4
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default re: Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

    8Sg5P - Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**gud
    Last edited by ~arzoo~; 14-02-2012 at 08:21 PM.
    Bgxof - Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**


  5. #5
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,833
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474847

    Default re: Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

    congrats
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

    aap sab ka bohat bohat shukariya


  8. #8
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

    Z - Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

  9. #9
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

    Congratulations
    Z - Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**
    Last edited by ~Maliha~; 15-02-2012 at 08:16 AM.

  10. #10
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

    congrats

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •