Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: Topic of the week.....(Aqal)

  1. #1
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Topic of the week.....(Aqal)




    اس بار کے مقابلے کا ونر مجھے قرار دیا گیا ہے

    رولز کے مطابق اِس ہفتے کا عنوان بھی مجھے ہی منتخب کرنا ہے

    کہتے ہیں کے فرشتتوں کو اللہ نے عقل دی ہے لیکن خواہش نہیں، جانور کو خواہش دی ہے اور عقل نہیں، جبکہ انسان کو دونوں چیزیں عطا کی گئیں ہیں،

    لہٰذا اس تھریڈ میں آپ نے جس موضوع پہ قلم آزمائی اور عقل آزمائی کرنی ہے، وہ ہے


    ”عقل“

    تو بس پھر قلم اٹھائیں،اچھی سی تحاریر لکھیں اور بنیں اس ہفتے کا ونر۔

    شکریہ
    Last edited by Bilal Azam; 15-02-2012 at 09:11 AM.


  2. #2
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: Topic of the week.....(Aqal)

    u ko to writer hona chahy
    Bgxof - Topic of the week.....(Aqal)


  3. #3
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: Topic of the week.....(Aqal)

    wo kyo Princess sis...


  4. #4
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: Topic of the week.....(Aqal)

    bohat acha likhty hoo
    Bgxof - Topic of the week.....(Aqal)


  5. #5
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    29
    Posts
    67
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    11 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: Topic of the week.....(Aqal)


    السلام علیکم

    ٭٭٭عقل٭٭٭
    ع کا استعمال اور عقل و عشق کی جنگ ہماری زبان کا موضوع ِ عام بن چکی ہے۔۔
    عقل میں بہت سی خوبیاں یں پر عشق جیسا جنون موجود نہیں۔۔عقل کی پہنچ عشق تک تو ممکن ہے لیکن عشق زندگی سے ہوتے ہوئے قبر کی حدود کو بھی پار کر جاتی ہے

    فطرت کو خردکے روبرو کر
    تسخیر مقامِ رنگ و بو کر؟

    اقبال کے نزدیک عقل و علم کی سب سے بڑی کوتاہی یہ ہے کہ اس کی بنیاد شک پر قائم ہے۔ اس وجہ سے عقل و علم میں وہ خواص موجود نہیں جو تربیت خودی کے لیے ضروری ہیں۔ اس کے مقابلے میں عشق بے خوفی ، جرات اور یقین و ایمان پیدا کرتی ہے۔ اس لیے وہ خدا سے صاحبِ جنوں ہونے کی آرزو کرتے ہیں۔

    بقول اقبال
    عقل نے ایک دن یہ دل سے کہا
    بھولے بھٹکے کی رہنما ہوں میں
    ہوں مفسر کتا ب ِ ہستی کی
    مظہر شان کبریا ہوں میں
    جواب میں دل کہتا ہے کہ،
    علم تجھ سے تو معرفت مجھ سے
    تو خدا جو خدا نما ہوں میں

    ایک شاعر نے عقل اور عشق کی کشمکش کو خو بصورت الفاظ کے لباس میں کچھ اس طرح سجایا ہے

    خرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہ
    سکھائی عشق نے مجھ کو حدیث رندانہ

    جو قوم اپنے فرزندوں کی عقل و دانش کا دفاع نہ کر سکے وہ با لآخر تباہ ہو جاتی ہے۔

    میرے پاس یہی الفاظ تھے۔۔۔امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آئیں گے۔۔
    assasl1 - Topic of the week.....(Aqal)

  6. #6
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: Topic of the week.....(Aqal)

    Bohat bohat shukariya princess sis


  7. #7
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: Topic of the week.....(Aqal)

    its ok bro
    Bgxof - Topic of the week.....(Aqal)


  8. #8
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    pakistan
    Posts
    1,238
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    338 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: Topic of the week.....(Aqal)

    hmmmmmmmmm
    2j41pxv - Topic of the week.....(Aqal)

  9. #9
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: Topic of the week.....(Aqal)

    Quote Originally Posted by Bilal Azam View Post



    اس بار کے مقابلے کا ونر مجھے قرار دیا گیا ہے

    رولز کے مطابق اِس ہفتے کا عنوان بھی مجھے ہی منتخب کرنا ہے

    کہتے ہیں کے فرشتتوں کو اللہ نے عقل دی ہے لیکن خواہش نہیں، جانور کو خواہش دی ہے اور عقل نہیں، جبکہ انسان کو دونوں چیزیں عطا کی گئیں ہیں،

    لہٰذا اس تھریڈ میں آپ نے جس موضوع پہ قلم آزمائی اور عقل آزمائی کرنی ہے، وہ ہے


    ”عقل“

    تو بس پھر قلم اٹھائیں،اچھی سی تحاریر لکھیں اور بنیں اس ہفتے کا ونر۔

    شکریہ
    bilal azam , bhai mujhey ye kis thread men tag kar diya?
    awwal to men nasr ka aadmi nahi , dosri bat ye k aql ki baat to sahiban e aql o hosh hi karen , mujh aisey deewaney aur az khod rafta k monh se ye batain achi nahi lagteen.
    Last edited by yawar azeem; 17-02-2012 at 02:01 AM.

    sigpic13827 8 - Topic of the week.....(Aqal)

  10. #10
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: Topic of the week.....(Aqal)

    یاور بھائی آپ بے شک نثر کے بندے نہیں ہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ نے پروین شاکر اور محسن نقوی کی کتابوں کی دیباچے ہ نہیں پڑھے جو انہوں نے خود لکھے ہیں


Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •