Results 1 to 4 of 4

Thread: محبت کی اوٹ میں لوگ کیا کیا نہیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default محبت کی اوٹ میں لوگ کیا کیا نہیں


    ‎"ارے میاں محبت کی اوٹ میں لوگ کیا کیا نہیں کرتے۔ کئی لوگ صرف اس لئے محبت کرتے ہیں کہ اُنہیں اپنے آپ سے نفرت ہوتی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ کسی میں کھو کر اپنا آپ بُھلا دیں۔ یا کسی کی بے وفائی کے پردے میں مر جانے کی آرزو کر سکیں۔ ایسے بھی ہیں جو کسی انتقام لینے کے لئے اُسے اپنا محبوب بنا لیتے ہیں۔ اکثر تو محبت سے محبت کرتے ہیں محبوب سے نہیں۔



    (اقتباس: ممتاز مفتی کی کتاب "گہماگہمی" کے افسانے "چڑ" سے)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: محبت کی اوٹ میں لوگ کیا کیا نہیں

    hmmmm
    Last edited by sarfraz_qamar; 16-02-2012 at 12:08 AM. Reason: some missiingg





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: محبت کی اوٹ میں لوگ کیا کیا نہیں

    2af0bv6 - محبت کی اوٹ میں لوگ کیا کیا نہیں

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: محبت کی اوٹ میں لوگ کیا کیا نہیں

    hmmm kisi had tak shayd sahi hia.
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •