Results 1 to 4 of 4

Thread: محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا

    محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا
    یہ ھوتی ھے تو ھوتی ھے
    نہیں ھوتی تو جتنا بھی جتن کر لو،نہیں ھوتی
    کوئی اچھا اگر لگ جائے تو سب خامیاں اُسکی
    اچانک، خوبیوں کی اوڑھنی میں چُھپ سی جاتی ھیں
    زمانہ لاکھ سمجھائے سنبھل جاؤ
    وہ ایسا ھے وہ ویسا ھے
    سمجھ میں کچھ نہیں آتا
    سماعت اور بصارت کو سُجھائی کچھ نہیں دیتا
    سمجھ آتا ھے اُس لمحے
    کہ جب دامن میں لاکھوں چھید ھو جائیں
    کبوتر کے پروں کے ساتھ لپٹے
    سب عیاں جب بھید ھو جائیں
    محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا
    یہ ھوتی ھے تو ھوتی ھے
    نہیں ھوتی تو جتنا بھی جتن کر لو،نہیں ھوتی

    فاخرہ بتول



    2dnmmf - محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا

    bhut khoob....

  3. #3
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا

    shukriya

    2dnmmf - محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •