Results 1 to 2 of 2

Thread: کھلا دروازہ

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default کھلا دروازہ

    احمد بن ابي غالب چھٹی صدی ہجری کے بزرگ ہے، لوگ ان کے پاس دعا کيلئے عموما حاضر ہوتے تھے۔

    ايک مرتبہ کوئي صاحب ان کی خدمت ميں آئے اور کسی چيز کے متعلق کہا کہ۔۔۔۔

    آپ فلاں صاحب سے ميرے لئے وہ چيز مانگ ليجئيے۔

    احمد فرمانے لگے ميرے بھائي ميرے ساتھ کھڑے ھوجائيے، دونوں دو رکعت نماز پڑھ کر اللہ ہی سے کيوں نہ مانگ ليں، کھلا در چھوڑ کر بند دروازے کا رخ کيوں کيا جائے۔

    يقينا اللہ کا در ہر وقت کھلا ھے، يقين اور ايمان کی کمزوری ہوتی ہے، کہ اسے چھوڑ کر مخلوق کے بند دروازوں پر کھڑے ہوکر ذلت اٹھائی جائے، اس کھلے دروازے کی طرف رجوع کی عادت تو ڈالئيے، آزما کر تو ديکھئيے۔

    2dnmmf - کھلا دروازہ

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    *!~ In EmoTiOns~!*
    Posts
    1,615
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    220 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    0

    Default Re: کھلا دروازہ

    thanks for sharing...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •