Results 1 to 7 of 7

Thread: {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}


    محض چند ہفتوں کی تعلیم کے بعد ہم نے ریو یو بازی شروع کر دی ۔
    سب سے پہل ریویو ہم نے ایک دیوان پر کیا دیوان وہ کتاب ہوتی ہے جس میں شعر ہی شعر ہوتے ہين۔ یہاں ہم یہ واضح کر دینا چاہتے ہيں کہ ہم نے ایک بھی شعر کبھی نہيں کہا اور نہ فی الحال کوئی ارادہ ہے اور نہ ہمیں شعروں کی کوئی پہجان ہے ۔
    پھر بھی ہم نے ریویو شروع کر دیا اور وہ ریویو اس قدر مقبول ہوا کہ ہم بیان نہیں کر سکے ۔ ہمارے پاس ریویو کے لیے دھڑا دھڑ کتابیں انا شروع ہوگئیں۔ وہ ریویو کچھ اس طرح تھا ۔
    " موجودہ شاعر ی آج کل جس دشوار اور کٹھن منزل سے گزر رہی ہے اس کا بیان ہماری طاقت سے باہر ہے ۔ یہ دشوار و پرخطر راستہ جس میں جگہ جگہ رکاوٹیں ہيں نہایت بے ہودہ راستہ ہے ۔ ہمارے خیال میں موجودہ شاعرکی کوئی اور راستہ اختیار کرنا چاہیے تھا خیر اب جو کچھ ہونا تھا ہو چکا ۔
    اب مثا ل کے طور پر شاعر موصوف کے دیوان مذکور میں سے ایک نظم پیش کرتے ہيں۔ اس میں شاعر نے ایک نہایت مشکل مضمون کو بڑی خوبی سے نبھایا ہے۔ پرانی شاعری میں اس خیال کو ہرگز نہیں بیان کیا جا سکتا تھا لیکن جدید شاعری نے ہمارے لیے نئی راہيں کھول دی ہیں_____________ نظم ملاحظہ ہو :

    لڑ رہی ہيں بلیاں
    اف بلیاں
    بل
    لیاں

    باغ میں اس وقت شاید لڑ رہی ہيں بلیاں

    دھندلکا ہے شام کا
    وقت ہے آرام کا
    کام کا
    انعام
    کا
    اور لڑ رہی ہیں بلیاں !

    ہوں گی شاید چار یہ
    یا تین ہوں
    لیکن ذرا سا یہ شبہ دل میں ہے میرے بڑھ گیا کہ بلیاں یہ پانچ ہيں ۔
    اور چھ تو ہو سکتی نہيں !

    اور چاندنی سی رات ہے۔
    اور چاند ہے نکلا ہوا ۔
    اور چاندنی ہے چار سو
    اور چاردن کی چاندنی
    اور پھر اندھیری رات ہے !
    کیا کہہ رہا تھا میں بھلا
    افوہ ! ابھی تو یاد تھا
    اس حافظے کو کیا ہوا
    کم بخت سے سمجھے خدا
    ہاں مجھ کو یاد آ ہی گیا
    کہ لڑ رہی ہیں بلیاں
    باغ میں اس وقت شاید لڑرہی ہيں بلیاں

    کیا بات ہے سبحان اللہ جزاک للہ ! مرحبا ! دیکھا آپ نے ؟ اگر نہيں دیکھا تو پھر دیکھیے مزاح و متانت کا امتزاج رومان و حقیقت کا عجب و غریب اتصال شاعر نے کیا ہلکی پھلکی پتلی نظم کہی ہے ۔


    ‎___ر یو یو ___ [کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن]

    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 12:03 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}

    hmmm nyc jee
    suno hworiginal - {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}

  3. #3
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}

    really nice sharing
    2112kjd - {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}

    Thanxx


    HW

    and

    DT





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}

    nich
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  6. #6
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}

    waah janab acha intikhab

    sigpic13827 8 - {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}

  7. #7
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: {‎___ر یو یو ___ کتاب ، لہریں از شفیق الرحمٰٰن}

    Verrrrrrrry nice


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •