Results 1 to 4 of 4

Thread: کہیں رُوپ رُوپ دیئے بُجھے کہیں زُلف سایہ بچھا لیا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default کہیں رُوپ رُوپ دیئے بُجھے کہیں زُلف سایہ بچھا لیا


    کہیں رُوپ رُوپ دیئے بُجھے کہیں زُلف سایہ بچھا لیا
    بڑی تِیرگی تھی ترے نگر سو میں اپنا گھر ہی جلا لیا

    مرے حرف حرف تھے آیئنے کہ جو عکس آیا ٹھہر گیا
    مری چشمِ خواب کے معجزے اُسے رتجگوں میں جگا لیا

    مری زندگی بھی عجیب تھی، مری موت مجھ سے قریب تھی
    مرے چارہ گر بڑی دُور تھے سو میں اپنا لاشہ اُٹھا لیا

    کبھی مے و مینا میں گُم رہا کبھی ذات نشّے میں خُم رہا
    مری عمرِ ہجر طویل تھی اسے جاگتے میں سُلا لیا

    یہی بام و در کبھی خواب تھے یہی بام و در کہ عذاب ہیں
    وہ جو میرے گھر میں بسا نہیں اسے چشمِ تر میں بسا لیا

    تری کائناتوں کے درمیاں کئی روپ رنگ تھے ضَو فشاں
    جسے چاہا خود سے جدا کیا جسے چاہا خود میں ملا لیا

    کوئی لب ہلے تو دیئے جلے جو نویدِ صبحِ وصال تھے
    کو ئی نور جی میں بکھر گیا کسی تِیرگی کو بجھا لیا

    کوئی لامکانی طلسم تھا جو سبھی زمانوں کا اِسم تھا
    وہ ہر ایک شے پہ جو بار تھا مرے عشق نے وہ اُٹھا لیا

    مظّفر منصور.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: کہیں رُوپ رُوپ دیئے بُجھے کہیں زُلف سایہ بچھا لیا

    very nyc sharing
    suno hworiginal - کہیں رُوپ رُوپ دیئے بُجھے کہیں زُلف سایہ بچھا لیا
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - کہیں رُوپ رُوپ دیئے بُجھے کہیں زُلف سایہ بچھا لیاღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - کہیں رُوپ رُوپ دیئے بُجھے کہیں زُلف سایہ بچھا لیا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کہیں رُوپ رُوپ دیئے بُجھے کہیں زُلف سایہ بچھا لیا

    ..
    Alhamdullilah

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: کہیں رُوپ رُوپ دیئے بُجھے کہیں زُلف سایہ بچھا لیا

    very nyc sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •