Results 1 to 4 of 4

Thread: ٹرین کا ڈبہ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ٹرین کا ڈبہ


    دو دوست بہت چالاک تھے- انہیں لاہور جانا تھا مگر ٹرین میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی-
    انہوں نے ایک ترکیب سوجھی.
    رات کے وقت انہوں نے شور مچا دیا- کہ بوگی میں سانپ آیا ہے-
    تمام مسافر خوف کے مارے ڈبے سے اتر گئے
    دونوں دوست جلدی سے ڈبے میں سوار ہوئے اور برتھ پر سو گئے
    جب ان کی آنکھ کھلی تو سامنے ایک قلی کھڑا تھا-
    انہوں اس سے پوچھا- بھائی صاحب کیا لاہور آ گیا ہے؟
    قلی حیرت سے: لاہور ؟
    جناب! رات اس ڈبے میں سانپ گھس آیا تھا- اس لیے یہ ڈبہ ٹرین سے کاٹ دیا گیا.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: ٹرین کا ڈبہ

    lolzzzzzzzzzzzzzzzzzzz
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: ٹرین کا ڈبہ

    amazing g

  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,929
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474846

    Default Re: ٹرین کا ڈبہ

    hoor kero sayan bazi........... hehheehhe
    1383466 1388375978065877 814058537 n zpsc25ba847 - ٹرین کا ڈبہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •