Page 1 of 4 123 ... LastLast
Results 1 to 10 of 37

Thread: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644254

    candel خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    اسّلام علیکم


    میں کہانیاں بنتا نہیں تلاشتا ہوں، سچی اور حقیقی کہانیاں جو ہمارے اطراف میں
    جا بجا پھیلی ہوئی ہیں یہ ان میں سے ہی ایک ہے میں اس کے ساتھ بیان کرنے
    میں کہاں تک انصاف کرپایا ہوں یہ تو آپ ہی بہتر بتا سکیں گے


    "خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے"

    کہتے ہیں وقت ایک سا نہیں رہتا ، کبھی کبھی اسے اچھے اور برے سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے - لوگ یہ بھی کہتے پاے جاتے ہیں کہ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا یہ چلتا رہتا ہے کبھی اسے مرہم سے بھی تشبہ دیتے ہیں جو ہر غم اور دکھ کا مداوا کر دیتا ہے اور یہ بھی وقت کے حوالے سے سننے میں آتا ہے کہ یہ وقت تو سب پر آتا ہے ،مگر..........

    "نہیں ایسا نہیں ہوتا، تم بھی اور لوگ بھی غلط کہتے ہیں"................ میری تقریر زور-و-شور سے جاری ہی تھی کہ کسی کی آواز نے مجھے خاموش ہو جانے پر مجبور کردیا اور اسکا لہجہ .............. اتنا سرد تھا کہ مجھے سنسنی کی ایک لہر اپنی ریڑھ کی ہڈی میں دوڑتی محسوس ہوئی، اس نے پھر مجھے مخاطب کرتے ہوے کہا "وقت ہمیں صرف دکھ کو برداشت کرنے کی عادت ڈال دیتا ہے، ہم اسکے عادی ہوجاتے ہیں اور غلط فہمی کا شکار رہتے ہیں" .......وہ ایک لمحے کو خاموش ہوئی اور پھر دوبارہ مجھ سے مخاطب ہوتے ہوے بولی "میں تمہیں بتاؤں سب سے مشکل وقت کب اور کس پر آتا ہے......جب بوڑھے والدین اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی جوان اولاد کا جنازہ دیکھتے ہیں تو وہ وقت ..............نہ تو آگے بڑھتا ہے اور نہ ہی مرہم کی تاثیر رکھتا ہے اور نہ ہی یہ سب پر آتا ہے .............یہ وقت تھم جاتا ہے ان کی آنکھوں میں ، ان کے چہرے کی جھریوں میں" وہ خاموش ہو گئی ہے ،میں اندازہ لگانے کی کوشش کررہا ہوں کہ وہ کیا سوچ رہی ہے شاید ایسے ہی کسی دکھ کے کرب اور زخم کے کھرنڈ کو کرید رہی ہے لیکن میں اس کی آنکھوں کے کناروں سے بہتے ہوے آنسوں کو ضرور دیکھ سکتا ہوں پھر وہ بھرائی ہوئی آواز میں بولی کیا تم اس ماں اور باپ ک کرب کا اندازہ لگا سکتے ہو جس کا جوان بیٹا ونٹیلیٹر پے ہو اور ان سے پوچھا جائے کے کیا اب اسے ہٹادیں تو ان کے اوپر کیا گزرتی ہے اور جب ونٹیلیٹر ہٹادیا جاتا ہے تو اسے تل تل اپنے سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دور جاتے دیکھنا.......وہ وقت بہت ظالم ہوتا ہے جو تھم جاتا ہے" میں نے بےاختیار اسکی آنکھوں میں دیکھا مجھے ایسا محسوس ہوا کے وقت جیسے اسکی آنکھوں میں تھم سا گیا ہو شاید وہ ایسے ہی کسی درد کے صحرا سے گزر کے ای تھی اور خود با خود میرے دل سے یہ دعا نکلی کہ " خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے "
    Tree Farms Tree of life Bridal Sets Dog Care Media Player Thank You Jata
    آمین


    sigpic3181 5 - خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    Umdaa Likhaa haii janabb





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    v nicee

  4. #4
    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    763
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    7 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214757

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    Dukh zaati bhi ho tou uski taseer kainati hoti hy.... jo her shay ko apni lapait mai le leti hy.......

  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    ...
    Alhamdullilah

  6. #6
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    hmmm nyc...
    suno hworiginal - خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

  7. #7
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    kahyyyyyyyy doooooooor
    Age
    36
    Posts
    2,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    304 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    Great sharing
    wkigi1 - خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

  8. #8
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644254

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post
    Umdaa Likhaa haii janabb

    Hosla afzai k liye buhat shukria Sarfraz
    hamaisha khush raho
    Ameen


    sigpic3181 5 - خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

  9. #9
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644254

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    Quote Originally Posted by sweet.kiran View Post
    v nicee

    Buhat shukria Kiran
    hamaisha khush raho
    Ameen


    sigpic3181 5 - خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

  10. #10
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: خدا کبھی کسی کو اس غم سے آشنا نہ کرے

    ya waqiyi khuda kisi ko es gham se ashna na karey...
    dard bharey jazbaat se bher poor bhut umda threer hai...
    likhtey rahein hamesha khush rahein....

Page 1 of 4 123 ... LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •