Results 1 to 4 of 4

Thread: تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

    تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو
    جو دوپہر میں بھی ہم ملیں تو، مزاج ٹھنڈی ہواؤں سا ہو

    جو مل کے بیٹھیں تو اسطرح ہم کہ جیسے انسان مل رہے ہوں
    نہ لفظ نشتر بنیں زباں پر، نہ لہجہ کڑوی دواؤں سا ہو

    بچاؤں دنیا کو دھوپ سے میں، تمام خلقت کے کام آؤں
    میرے خدایا وجود میرا، ہرے درختوں کی چھاؤں سا ہو

    اُگیں خوشی کے گلاب کیسے، دہکتے شعلوں کی کھیتیوں میں
    کسے پکارے یہ زندگانی، ہر آدمی جب چتاؤں سا ہو

    بچا کے رکھنا انا کی دولت، یہی تو پونجی ہے اہلِ دل کی
    کبھی بھی اس سے نہ جھک کے ملنا، غرور جس میں خداؤں سا ہو




  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

    Umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    Karachi
    Age
    30
    Posts
    24
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

    thank you050 - تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

    thank you027 - تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

    بہت اچھی شا عری اور ذوق ہے آ پ کا جاری رکھیں شکریہ امید ہے اگلی شیئرنگ اس سے بھی اچھی ہو گی

    thank you012 - تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

    thank you015 - تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو


  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

    zabardast

    eq2hdk - تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •