Results 1 to 6 of 6

Thread: یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے

    یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے
    قابو میں نہیں دل کہ حضوری کی گھڑی ہے


    ہم نے ترے غم میں کوئی مالا نہیں پہنی
    سینہ ہی دَمکتے ہوئے زخموں کی لڑی ہے


    خاطر میں مگر پھر بھی کہاں لائے کبھی ہم
    کب اہلِ ملامت پہ نہ اُفتاد پڑی ہے


    موت آئی ہوئی ہے مجھے لینے کے لئے اور
    یہ زندگی پاس اپنے ہی رکھنے پہ اَڑی ہے


    ہے زندگی و موت میں اک معرکہ برپا
    جیتے کوئی، ہم پر یہی اک رات کڑی ہے

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے

    Umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے

    waah bohat khob , qafiyon ka acha istemaal.

    sigpic13827 8 - یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    Karachi
    Age
    30
    Posts
    24
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے

    thank you050 - یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے

    thank you027 - یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے

    بہت اچھی شا عری اور ذوق ہے آ پ کا جاری رکھیں شکریہ امید ہے اگلی شیئرنگ اس سے بھی اچھی ہو گی

    thank you012 - یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے

    thank you015 - یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے


  6. #6
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے


    eq2hdk - یہ آنکھ کے آنسو ہیں کہ ساون کی جھڑی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •