Results 1 to 3 of 3

Thread: میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہیں دُور دے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہیں دُور دے

    میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہیں دُور دے
    مجھے تو دکھا وہی راستہ، جو سفر کے بعد غرور دے

    وہی جذبہ دے جو شدید ہو، ہو خوشی تو جیسے کہ عید ہو
    کبھی غم ملے تو بلا کا ہو، مجھے وہ بھی ایک سرور دے

    تو غلط نہ سمجھے تو میں کہوں، تیرا شکریہ کہ دیا سکوں
    جو بڑھے تو بڑھ کے بنے جنوں، مجھے وہ خلش بھی ضرور دے

    مجھے تو نے کی ہے عطا زباں، مجھے غم سنانے کا غم کہاں
    رہے ان کہی میری داستاں، مجھے نظق پر وہ عبور دے

    یہ جو زلف تیری الجھ گئی، وہ جو تھی کبھی تیری دھج گئی
    میں تجھے سنواروں گا زندگی، میرے ہاتھ میں یہ امور دے

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہیں دُور دے

    wahh wahh wahh





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہیں دُور دے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہیں دُور دے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •