Results 1 to 4 of 4

Thread: Mujhe Musalmano Ke Bare Mai Hairat Kab Hoti Hai

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    candel Mujhe Musalmano Ke Bare Mai Hairat Kab Hoti Hai

    ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ مجھے مُسلمان کے بارے میں حیرت کب ہوتی ہے ؟ ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

    کسی صاحب بصیرت ایمان والے کا کہنا ہے کہ مجھے اُس مُسلمان کے بارے میں حیرت ہوتی ہے جسے کوئی نقصان یا تکلیف وغیرہ پہنچے اور وہ اللہ کے حضور یہ نہ کہے کہأَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ مجھے نقصان و تکلیف پہنچی ہے اور تُو سب سے بڑھ کر رحم کرنےوالا ہے سُورت الانبیاء /آیت 83،

    جب کہ اِس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے یہ خوشخبری دی ہے کہ فَاسْتَجَبْنَا لَهُ فَكَشَفْنَا مَا بِهِ مِن ضُرٍّ تو ہم نے اُس کی دُعا قبول فرمائی اور اُسے جو نقصان و تکلیف پہنچی تھی وہ دُور کردی سُورت الانبیاء /آیت 84

    اور مُجھے اُس مُسلمان کے بارے میں حیرت ہوتی ہے جسے کوئی غم لگ جائے اور وہ اللہ کے حضور یہ نہ کہے کہ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ تیرے عِلاوہ کوئی سچا اور حقیقی معبود نہیں ، تو بے عیب ہے ، میں ہی ظلم کرنے والوں میں ہوں سُورت الانبیاء /آیت 87
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 11:31 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ مجھے مُسلمان کے بارے میں حیرت کب ہوتی ہے ؟ ؛؛

    Jazzak allah





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default Re: ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ مجھے مُسلمان کے بارے میں حیرت کب ہوتی ہے ؟ ؛؛



  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ مجھے مُسلمان کے بارے میں حیرت کب ہوتی ہے ؟ ؛؛

    thanku - Mujhe Musalmano Ke Bare Mai Hairat Kab Hoti Hai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •