Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 19

Thread: Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

  1. #1
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,833
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474847

    Default Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

    Asalam o Alaikum


    Iss Month K Urdu Writers Club Competition k Winner hainnn



    **Sagar**

    inhun na facebook k baray mai apni raey kuch is tarah sa di thi

    فیس بک عرف سامانِ بربادی

    پہلے تو سچی دوستی کے تمام بھایئوں اور بھایئوں کی بہنوں کو ساگر کا سلام۔۔۔۔
    کچھ عرصہ فورم سے دور رہا سٹڈی اور ایبروڈ یونیورسٹی ٹرپ میں مصروف تھا۔ریشم جی کو اسپیشلی آداب۔۔۔۔

    کہتے ہیں مسلمان کا ایک ہی ایمان ہوتا ہے اور ایسا ایمان جو رب تعالیٰ کی ذات کو احد مانتا ہے۔مسلم ایمان ہی ایک مسلمان کی شان ہے۔
    چلیں ایسے سمجھ لیں کہ اگر کوئی بھی انسان دوسرے انسان کے کسی پیارے کو برا بھلا کہے تو پہلا انسان اپنے اس پیارے کی خاطر دوسرے انسان کو مارنے تک جاتا ہے۔ اگر کچھ بھی نہ بن سکے تو کم از کم اسے برا بھلا ہی کہہ دیتا ہے۔
    دوستو کبھی کسی چیز کو متوازن مت جانو کسی حد تک یہ بات بھی درست ہے کہ اگر کوئی چیز اپنے فائدوں سے جانی جاتی ہے تو اس کے نقصان بھی ہونگے۔مگر کچھ چیزیں صرف اور صرف نقصانات کے ذمرے میں آتی ہیں اور کچھ چیزیں فقط فوائد۔۔۔۔
    ویسے تو ٹیکنالوجی نے ایسی ترقی کی کہ انسان کے وہم وگمان سے بالاتر ہوگئی۔فیس بک ایک ایسی ناسور وبا ہے جو مسلسل پھیلتی ہی جا رہی ہے۔مگر ہم اسے مستی کی پاٹ شالا سمجھ کر اس میں سموتے ہی جا رہے ہیں۔
    ایک دوست سے معلوم کہ میری ساری فیملی تصویریں نیٹ میں عام ہو گئیں ہیں میں نے پوچھا جناب وہ کیسے؟ تو جوابا اس نے کہا کہ یار میں گھر کے کمپیوٹر میں فیس بک استعمال کرتا تھاروز کوئی نہ کوئی دوست کچھ عجیب سی ایپلیکیشن بھیج دیتا تھا کہ اسے سبسکرایب کر لو۔۔۔۔گیم کھیلنے کو ملے گی یا بابا جی سوالوں کے صحیح جواب دیں گے یا میسیج بھیجنے میں آسانی ہو گی۔
    میں ان ایپلیکیشنز کو کلک کرتا گیا اور میرا سارا ڈیٹا جس میں فیملی کی تصویریں تھیں ان لوگوں تک پہنچتی گئیں ۔خیر یہ تو کچھ نہیں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرنا بھی یہاں معمول بن چکا ہے کبھی معاذاللہ کارٹونز میں مسلمان عورتوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی نبیوں کو۔۔۔۔۔
    اگر کوئی ہندو نبیﷺ کی شان میں گستاخی کرے تو ہمارا ہی مسلمان بھائی جواباَ ان کے بھگوان کی واٹ لگاتا نظر آتا ہے۔ارے کمبخت تم نے کبھی یہ سوچا ہی نہیں کہ ہمارے نبی ﷺ تو کافروں پر بھی مہربان تھے۔کیا تمہیں وہ سب کچھ یاد نہیں ؟جب طائف والوں نے نبی ﷺ پر پتھر برسائے اور آپﷺ کے جوتے مبارک خون سے بھر گئے تھے تب جبرایئلؑ نے طائف والوں کو برباد کرنے کا حکم مانگا تو آپ ﷺ نے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ اگر میں انہیں تباہ و برباد کروا دوں گا تو اللہ کی واحدانیت کا درس کسے دوں گا؟
    گویا کہ اس بات سے یہ درس ملا کہ جہاں برائی کے آثار ہوں وہاں خود برے مت بنو بس اس جگہ کو چھوڑ دو اور اللہ پاک سے ان لوگوں کے لئے دعا کرو کیونکہ وہ بڑا رحم فرمانے والاہے۔فیس بک پر ایک مسلمان بھائی نے ایک میت کی تصویر اپلوڈ کی اس تصویر کو دیکھ ایک یہودی مسلمان ہو گیا۔آپ ضرور چونک جایئں گے کہ ایک یہودی ایک مسلمان کی میت کو دیکھ کر کیسے مذہب اسلام میں آ گیا۔
    اس یہودی کے کومنٹس کچھ یوں تھے۔۔۔
    ترجمہ۔میں آج اسی وقت اسلام قبول کرتا ہو۔میری آنکھیں کھل گئیں ہیں۔مسلمان کی عزت و مرتبے کا کتابوں میں پڑھا تھا مگر آج دیکھ بھی لیا۔کہ مسلمان میت کی اتنی قدر ہے کہ اسے صاف ستھرے سفید لباس میں پھولوں کے ہار گلے میں لٹکا کر قبر میں اتار جاتا ہے تو زندہ مسلمان کی کتنی قدر ہو گی۔۔۔۔۔سبحان اللہ
    اور ہاں ویسے تو فیس بک کے بہت سے نقصانات ہیں مگر کچھ نقصانات یہاں لکھ رہا ہوں۔ایف بی آئی امیریکہ کی ایک سیکیورٹی ایجنسی کا نام ہے جو ایشائی ممالک کے فیس بک اکاونٹس کو خود ہینڈل کرتی ہے۔اور مزید یہ کہ ان تمام اکاونٹس کے آئی پیز اور بہت کچھ وہ لایئو دیکھ رہے ہوتے ہیں۔آپ کی تمام سیکریسی بالکل بھی سیکریٹ نہیں رہتی خدارا ہوش کے ناخن لیں اور آج ہی فیس بک کو الوداع کہیں۔
    ہم ایک خدا اور اسی خدا کے نبیوں پر ایمان لانے والے مسلمان ہیں۔ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار بندے ہیں جس نے ہمیں الحمدللہ مسلمان پیدا کیا۔ہمارے مرتبے اور درجے سے کافر بے خبر ہے۔ہم تو ان صحابہ کے ماننے والے ہیں جنہوں نے فقط مسواک سے کافروں کی ٹولیاں بھگا دیں تھیں۔
    آخر میں ناز اپیا اور شیمو اپیا کو ڈھیر سارا آداب۔۔۔
    فقط۔۔۔اسد علی حسنین








    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

    Thank you much! dear lady......
    sagar3 - Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  3. #3
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: Winner of Urdu Writers club competition feb 2012



    suno hworiginal - Winner of Urdu Writers club competition feb 2012
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Winner of Urdu Writers club competition feb 2012ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

  4. #4
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

    2112kjd - Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

    Walaikumusalam


    eq2hdk - Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

  6. #6
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

    waah achi tehreer ha ,,,

    sigpic13827 8 - Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

  7. #7
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

    6t8ftyaxb8d9vmz6bcf7 - Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

  8. #8
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644254

    Default Re: Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

    Buhat buhat mubarak ho Sagar


    sigpic3181 5 - Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

  9. #9
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

    MUbarak hu Aap ko

    2dnmmf - Winner of Urdu Writers club competition feb 2012

  10. #10
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: Winner of Urdu Writers club competition feb 2012


Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •