Results 1 to 3 of 3

Thread: نہ وہ سِن ہے فرصتِ عشق کا ، نہ وہ دِن ہیں کشفِ جمال کے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default نہ وہ سِن ہے فرصتِ عشق کا ، نہ وہ دِن ہیں کشفِ جمال کے


    نہ وہ سِن ہے فرصتِ عشق کا ، نہ وہ دِن ہیں کشفِ جمال کے
    مگر اب بھی دِل کو جواں رکھیں ، وہی شعبدے خدوخال کے

    یہ جو گَرد بادِ حیات ہے ، کوئی اِس کی زَد سے بچا نہیں
    مگر آج تک تیری یاد کو میں رکھوں سنبھال سنبھال کے

    میں امین و قدر شناس تھا ، مجھے سانس سانس کا پاس تھا
    یہ جبیں پہ ہیں جو لکھے ہوئے ، یہ حساب ہیں مہ و سال کے

    وہ کبھی شفق کا فَسوں کہیں ، کبھی گُل کہیں کبھی خوں کہیں
    کہ ہیں میری صبحِ عروج میں ابھی رنگ شمعِ زوال کے

    شبِ تار سے نہ ڈرا مجھے ، اے خُدا جمال دِکھا مجھے
    کہ تیرے ثبوت ہیں بیشتر ، تیری شانِ جاہ و جلال کے

    کوئی کوہکن ہو کہ قیس ہو ، کوئی مِیر ہو کہ ندیم ہو
    سبھی نام ایک ہی شخص کے ، سبھی پھول ایک ہی ڈال کے

    احمد ندیم قاسمی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: نہ وہ سِن ہے فرصتِ عشق کا ، نہ وہ دِن ہیں کشفِ جمال کے

    zabardast shairy

    eq2hdk - نہ وہ سِن ہے فرصتِ عشق کا ، نہ وہ دِن ہیں کشفِ جمال کے

  3. #3
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    Karachi
    Age
    30
    Posts
    24
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: نہ وہ سِن ہے فرصتِ عشق کا ، نہ وہ دِن ہیں کشفِ جمال کے

    thank you050 - نہ وہ سِن ہے فرصتِ عشق کا ، نہ وہ دِن ہیں کشفِ جمال کے

    thank you027 - نہ وہ سِن ہے فرصتِ عشق کا ، نہ وہ دِن ہیں کشفِ جمال کے

    بہت اچھی شا عری اور ذوق ہے آ پ کا جاری رکھیں شکریہ امید ہے اگلی شیئرنگ اس سے بھی اچھی ہو گی

    thank you012 - نہ وہ سِن ہے فرصتِ عشق کا ، نہ وہ دِن ہیں کشفِ جمال کے

    thank you015 - نہ وہ سِن ہے فرصتِ عشق کا ، نہ وہ دِن ہیں کشفِ جمال کے


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •