Results 1 to 2 of 2

Thread: بارہا گور دل جھکا لایا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default بارہا گور دل جھکا لایا


    بارہا گور دل جھکا لایا
    اب کے شرطِ وفا بجا لایا

    قدر رکھتی نہ تھی متاعِ دِل
    سارے عالم میں مَیں دکھا لایا

    دل کہ اک قطرہ خوں نہیں ہے بیش
    ایک عالم کے سر بَلا لایا

    سب پہ جس بار نے گِرانی کی
    اُس کو یہ ناتواں اُٹھا لایا

    دل مجھے اُس گلی میں لے جا کر
    اور بھی خاک میں مِلا لایا

    ابتدا ہی میں مرگئے سب یار
    عشق کی کون اِنتِہا لایا

    اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میرؔ
    پھر ملیں گے اگر خدا لایا

    شاعر: میر تقی میرؔ





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: بارہا گور دل جھکا لایا


    eq2hdk - بارہا گور دل جھکا لایا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •