Results 1 to 2 of 2

Thread: جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ

    صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1316 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 21 متفق علیہ 13


    سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ایوب، ابوعثمان، حضرت ابوموسیٰ کہتے ہیں، کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں تھے، جب ہم لوگ بلندی پر چڑھتے تو تکبیر کہتے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے لوگو اپنے اوپر نرمی کرو، اس لئے کہ تم کسی بہرے اور غائب کو نہیں پکارتے بلکہ تم اس کو پکا تے ہو، جو سننے والا اور دیکھنے والا ہے، پھر مینرے پاس تشریف لائے میں اپنے دل میں لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ کہہ رہا تھا تو آپ نے فرمایا اے عبداللہ بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ کہہ اس لئے کہ وہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے یا (راوی کو شک ہے کہ) آپ نے فرمایا کہ میں تمہیں ایسا کلمہ نہ بتاؤں جو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے وہ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ ہے۔

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ

    33pcyz4 - جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •