Results 1 to 10 of 10

Thread: تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔


    میری کئی ایک دوست ہیں جو اس طمانیت سے زندگی بسر کر رہی ہیں جیسے سچ مچ خوش ہیں۔ انہوں نے خوبصورت تندرست نوجوانوں کو دیکھا اور ان سے شادیاں کرلیں۔ اب وہ اگر تصویریں بنانے کے لیے بیٹھتی ہیں تو وہ الگ بیٹھ کر تمباکو پیتے ہیں اور دل میں اپنی بیوی کو کوستے ہیں۔وہ اگر پیانو پر بیٹھتی ہیں تو وہ خوابگاہ کا دروازہ بند کرکے سوجاتے ہیں یا اوولٹین کے لیے چلاتے ہیں۔ وہ اپنی نظم سناتی ہیں تو وہ الوؤں کی طرح منہ دیکھتے ہیں اور گلا پھاڑپھاڑ کر ہنستے ہیں۔ وہ اصل زندگی کو آہستہ آہستہ بھول جاتی ہیں اور پھر کمتر راحتوں کے لیے اپنے خاوندوں کی طرف راغب ہوتی ہیں۔ وہ ان سے محبت کرتی ہیں کیونکہ وہ انہیں عمدہ عمدہ لباس خریدکردیتے ہیںیا دور دراز مقامات پر تفریح کے لیے لے جاتے ہیں یا ہر سال نئی کار خریدتے ہیں یا بل اسٹیشنوں پر مکانات تعمیر کرتے ہیں۔ ان کی زندگی کی سب سے بڑی مسرتیں وہ آسائشیں ہیں جو ان کے شوہر ان کے لیے خرید سکتے ہیں اور جن کی وہ ان سے توقع رکھتی ہیں۔ وہ خوش ہیں کہ ان کے بچے ہیں اور ایک شخص ہے جو ان کے بچوں کا باپ ہے اور ان کاایک مکمل ،مطمئن خاندان ہے۔ وہ خوش ہیں کیونکہ وہ جانتی ہی نہیں کہ کسی اور کے ساتھ وہ اس سے کہیں بہتر طریقے پر زندگی گذار سکتی تھیں۔ وہ ان بلیوں اور خرگوشوں اور دوسرے پالتو جانوروں کی طرح ہیں جو ہر اس شخص سے محبت کرنے لگتے ہیں جو ان کو کھاناکھلاتا اور نہلاتا ہے۔ تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

    اداس نسلیں۔
    عبداللہ حسین





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

    wow zabardast tehrir....kiya observation hay
    suno hworiginal - تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

    hmmmm very nice..


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

    bht khoubsurat iqtibas hia haqiqat se qareeb tar
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

    bohat alaa

  6. #6
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

    bht zbrdst sharing
    2112kjd - تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

    Thanxx too aalll........

    Udas Nasllaim mera Fav Novell hai,aapp ko kabhii Time Millay to zaroor parhnaaaaaaaaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  8. #8
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

    waah , ye hamare khandanon ka almamiya ha

    sigpic13827 8 - تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

  9. #9
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

    umdah inthikab
    maine yeh book kuch arsa pehay parhi thee kuch khas samh main nahi ayi..
    Ab irada hay key dobara parhoon.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  10. #10
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔

    Quote Originally Posted by Raniii View Post
    umdah inthikab
    maine yeh book kuch arsa pehay parhi thee kuch khas samh main nahi ayi..
    Ab irada hay key dobara parhoon.
    Thanxx

    Me ko v pehlii try main samjh naii aaii thii iss book kii,phirr Dobaraa Parhii to kuch pallay parriii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •