Results 1 to 6 of 6

Thread: لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئ دن اور

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئ دن اور


    لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئ دن اور
    تنہا گۓ کیوں ، اب رہو تنہا کوئ دن اور

    مٹ جاۓگا سر، گر، ترا پتھر نہ گھسے گا
    ہوں در پہ ترے ناصیہ فرسا کوئ دن اور

    آۓ ہو کل اور آج ہی کہتے ہو کہ "جاؤں؟"
    مانا کہ ہمیشہ نہیں اچھا کوئ دن اور

    جاتے ہوۓ کہتے ہو ، قیامت کو ملیں گے
    کیا خوب ! قیامت کا ہے گویا کوئ دن اور

    ہاں اے فلک۔ پیر ! جواں تھا ابھی عارف
    کیا ترا بگڑتا جو نہ مرتا کوئ دن اور

    تم ماہ۔ شب۔ چار دہم تھے مرے گھر کے
    پھر کیوں نہ رہا گھر کو وہ نقشہ کوئ دن اور

    تم کون سے ایسے تھے کھرے داد و ستد کے
    کرتا ملک الموت تقاضا کوئ دن اور

    مجھ سے تمہیں نفرت سہی، نیر سے لڑائ
    بچوں کا بھی دیکھا نہ تماشا کوئ دن اور

    گزری نہ بہرحال یہ مدت خوش و ناخوش
    کرنا تھا جواں مرگ گزارا کوئ دن اور

    ناداں ہو جو کہتے ہو ، "کیوں جیتے ہیں غالب"
    قسمت میں ہے مرنے کی تمنا کوئ دن اور

    (غــــــــــالب)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئ دن اور

    wahh bht Khoob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئ دن اور

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئ دن اور

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئ دن اور

    v nicee

  5. #5
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئ دن اور

    niceeee

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئ دن اور

    Thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •