Results 1 to 4 of 4

Thread: اے اللہ وُہ محبت جو تجھے مجھ سے ھے

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    cute اے اللہ وُہ محبت جو تجھے مجھ سے ھے

    بازار میں ایک کنیز عورت (لونڈی) فرخت ھو رھی تھی ، محمد بن حسین البغدای بھی اسی بازارمیں گے ھو ئے تھے تو اَپ نے اس کنیز عورت کو خرید لیا ،


    لوگوں نے کہا پاگل سی ھے

    انھوں نے کہا ٹھیک ھے کوئی بات نہیں اورگھر میں لے اَئے

    رات کو آدھی رات کے بعد آنکھ کھلی تو وہ لونڈی وہ کنیز عورت مصُلے پہ بیٹھی آنکھوں سے آنسو بہہ رھے تھے رو رو کے سینہ گھٹ رھا اور اللہ سے کہہ رھی ھ

    اے اللہ وُہ محبت جو تجھے مجھ سے ھے,حالانکہ کہنا تو یہ چاھیے تھا کہ اے اللہ وہ محبت جو مجھے تجھ سے ھے

    لیکن اُس نے اللہ سے ھاتھ اُٹھا کے کہ اے اللہ وُہ محبت جو تجھے مجھ سے ھے میں اُس کے واسطےتجھ سے سوال کرتی ھوں

    محمد بن حسین البغدای سن رھے تھے تو اُنھوں نے ٹوکا کہا اے لڑکی کیا کہہ رھی ھے تُو ،
    یوں کہہ اے اللہ وہ محبت جو مجھےتجھ سے ھے

    تو اس نے کہا چپ کرو اگر اُس کو مجھ سے محبت نہ ھوتی تو وہ اَدھی رات کو مجھے

    یہاں نہ بیٹھاتا اور تجھے وھاں نہ سُلاتا ،

    اٌس کو مجھ سے محبت ھے تو اُس نے مجھے میری نیند سے اُٹھا کے مصلٰے پہ کھڑا کر دیا

    پھر کہنے لگی اے اللہ اب تو تیری میری محبت کا راز فاش ھو گیا لوگوں کو پتہ چل گیا کہ ھم محب و محبوب ھیں اے اللہ اب مجھے اپنا وصال دےدے مجھے اپنا ملاپ دےدے اپنے پاس بلا لے

    چیخ کی اَواز اَئی اور جان نکل گئی

    تو فرماتے ھیں مجھے بڑا غم ھوا میں اٹھا اُس کے کفن کا بندوبست کرنے

    کیلئے جب میں کفن لے کے اَیا تو دیکھا ، کفنی کفنائی پڑی ھوئی سبز

    کفن میں لپٹی اور اُس کے اُوپر نُورانی الفاظ سے لکھا ھوا

    عَلٰی اِنُا اَولِیٰاءَاللُہِ لَا خَوف عَلَیّہِمْ وَلَا ھُمْ یَخْزَنٌوْنْ

    سن لو اللہ کے دوستوں کو نہ دنیا میں غم ھے نہ آخرت میں خوف ھے
    Last edited by T@nHA.D!L; 29-02-2012 at 02:57 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: اے اللہ وُہ محبت جو تجھے مجھ سے ھے

    jaza allah khar

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: اے اللہ وُہ محبت جو تجھے مجھ سے ھے

    جزاک اللہ خیر۔۔۔۔

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: اے اللہ وُہ محبت جو تجھے مجھ سے ھے

    Sabla Tah-E-D!k se shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •