Results 1 to 4 of 4

Thread: Alo Hamare Bhai Hain Baqi Sab NAyi Hain

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Alo Hamare Bhai Hain Baqi Sab NAyi Hain


    اُلّو ہمارے بھائی ہیں ، باقی سب نائی ہیں

    الّوؤں میں دلچسپی رکھنے والے باذوق افراد کے لئے یہ خبر باعثِ صد مسرت ہوگی کہ یورپ میں ایک ماہر جانوراں نے الّوؤں کے بارے میں بے شمار حقائق سے پردہ اٹھایا ہے
    جب پردہ اٹھ گیا تو پردے کے پیچھے بھی الو تھے
    (جو ایک اطلاع کے مطابق ، یہ پردے کے پیچھے کیا ہورہا ہے ۔ ۔ ۔ گا رہے تھے)
    بہر حال ان صاحب نے برسوں الّو ریسرچ کی ہے اور اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اُ لو بس الو ہوتے ہیں ۔
    ان کا کہنا ہے کہ الوؤں کے بھی طبقے ہوتے ہیں اور ان میں کچھ کام کرنے والے ہوتے ہیں اور کچھ بس الو کے پٹھے ہوتے ہیں اور کوئی کام نہیں کرتے۔
    اسی طرح ان کی تحقیق کے مطابق الّو آپس میں گفتگو بھی کرتے ہیں۔

    بس ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہمارے مُلک میں اُلّو تحقیق پر مناسب توجہ نہیں دی گئی ورنہ ۔۔۔
    ہمارے ہاں الوؤں کی کیا کمی ہے ۔۔۔
    ایک سے بڑھ کر ایک الّو ہے اور بڑا بڑا الّو ہے بلکہ ہر شاخ پہ الّو بیٹھا ہے ۔۔




    (مستنصر حسین تارڑ کی ایک دلچسپ تحریر سے اقتباس)
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 10:19 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: ‎"اُلّو ہمارے بھائی ہیں ، باقی سب نائی ہیں"

    waah , tarar sb ka farmana baja lagta ha

    sigpic13827 8 - Alo Hamare Bhai Hain Baqi Sab NAyi Hain

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ‎"اُلّو ہمارے بھائی ہیں ، باقی سب نائی ہیں"

    Thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ‎"اُلّو ہمارے بھائی ہیں ، باقی سب نائی ہیں"

    nich
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Alo Hamare Bhai Hain Baqi Sab NAyi Hain

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •