Results 1 to 3 of 3

Thread: یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے


    یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے
    کہاں لے جاؤں تجھے اے دلِ تنہا میرے

    وہی محدود سا حلقہ ہے شناسائی کا
    یہی احباب مرے ہیں، یہی اعدا میرے

    میں تہِ کاسہ و لب تشنہ رہوں گا کب تک
    تیرے ہوتے ہوئے ، اے صاحبِ دریا میرے

    مجھ کو اس ابرِ بہاری سے ہے کب کی نسبت
    پر مقدر میں وہی پیاس کے صحرا میرے

    دیدہ و دل تو ترے ساتھ ہیں اے جانِ فراز
    اپنے ہمراہ مگر خواب نہ لے جا میرے

    احمد فراز





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے

    sweet

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •