bismillah1 - پاکی کے بغیر اللہ کا ذکر کرنا Reply
1 - پاکی کا بیان : (390)

پاکی کے بغیر اللہ کا ذکر کرنا

سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 18 حدیث مرفوع

محمد بن علاء، ابن ابی زاہد ہ، خالد بن سلمہ، عروة، حضرت عائشة رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کرتے تھے۔