Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت اب نہیں ہو گی

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    محبت اب نہیں ہو گی

    محبت اب نہیں ہو گی

    ستارے جو دمکتے ہیں
    کسی کی چشم حیراں میں
    ملاقاتیں جو ہوتی ہیں
    ... جمالِ ابر و باراں میں
    یہ نا آباد وقتوں میں
    دل ناشاد میں ہو گی
    محبت اب نہیں ہو گی
    یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
    گذر جایں گے جب یہ دِن
    یہ ان کی یاد میں ہو گی

    منیر نیازی
    Last edited by T@nHA.D!L; 01-03-2012 at 08:08 PM.

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: محبت اب نہیں ہو گی

    nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •