Results 1 to 3 of 3

Thread: Kashaf ul Majhoob Az Data Ganjh Bakhsh

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    candel Kashaf ul Majhoob Az Data Ganjh Bakhsh

    حضرت جنید بغدادی رحمتہ الله علیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میرے دل میں شیطان کو دیکھنے کی خواھش پیدا ہوئے - ایک روز مسجد کے باہر کے دروازے پر کھڑا تھا کہ دور سے ایک بوڑھا آتا ہوا نظر پڑا - جب میں نے اس کی صورت دیکھی تو مجھ پر شدید نفرت کا غلبہ ہوا - جب وہ میرے قریب آیا تو میں نے کہا اے بوڑھے تو کون ہے ؟ کہ تیری مہیب شکل کو میری آنکھیں دیکھنے کی طاقت نہیں رکھتیں اور تیری موجودگی سے میرے دل کو سخت ...وحشت ہو رہی ہے ؟ اس نے کہا میں وہی ابلیس ہوں جس کے دکلھنے کو تم نے تمنا کی تھی -
    میں نے کہا و ملعون ! حضرت آدم علیہ سلام کو سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے باز رکھا ؟
    شیطان نے کہا اے جنید تمہارا کیا خیال ہے کیا میں غیر خدا کو سجدہ کر لیتا ؟ حضرت جنید فرماتے ہیں کہ ابلیس کی یہ بات سن کر میں ہکا بکا اور ششدر رہ گیا اور مجھے کوئی جواب نہ بن پڑا - اتنے میں غائب سے ندا آئی " اے جنید اس ملعون سے کہو تو جھوٹا ہے ! اگر تو فرمانبردار ہوتا تو تو اس کے حکم سے کیوں انکار کرتا - شیطان نے میرے دل کے اندر سے یہ آواز سنی تو وہ چیخا اور کہنے لگا کہ خدا کی قسم تم نے مجھے جلا دیا - پھر اچانک وہ غائب ہو گیا - "

    کشف المحجوب از داتا گنج بخش
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 10:19 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: کشف المحجوب از داتا گنج بخش

    umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: کشف المحجوب از داتا گنج بخش

    Tah-E-D!L se shulriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •