Results 1 to 4 of 4

Thread: Paimana

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Paimana


    پیمانہ

    جب کوئی کسی کو الو کہے تو اس پر غصہ کرنا ہے یا اسکا شکریہ ادا کرنا ہے؟یہ اس پر منحصر ہے کہ وہ الو کو سمجھتا کیا ہے؟ہمارے گوجرنوالہ کے حاجی گلو جب الیکشن میں کھڑے ہوئے تو مخالفوں نے نعرے لگانے شروع کر دیے۔
    “ایک الو سو گلو۔“
    حاجی صاحب کو بہت غصہ آیا۔انہوں نے جاکر اسے گھیر لیا اس سے پہلے کہ ان کی ٹھکائی شروع کرتے ایک صاحب بولے۔
    “حاجی صاحب!آپ ایسے ناراض ہو رہے ہیں دراصل ہم تو آپ کی عقلمندی کی تعریف کر رہے ہیں۔امریکہ میں الو عقل و دانش کی علامت ہے۔وہاں لائبریریوں کے باہر بھی الو کی تصویر لگی ہوتی ہے۔“
    حاجی صاحب یہ سن کر بولے،“ تو پھر یہ نعرہ لگاؤ۔“سو الو ایک گلو“ گالیوں کے وزیر وصی ظفر جس کو گالی نہ دیتے وہ سمجھتا کہ وزیر مجھ سے ناراض ہے۔ایک دن یہ صاحب بیمار ہوئے ہم ان کی عیادت کو گئے تو ان کی بیٹی بتانے لگی۔
    “ہفتے بعد آج ان ک طبیعت سنبھلی ہے آج تو انہوں نے گالی بھی دی ہے۔“

    (ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی “بٹ پارے“ سے اقتباس)
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 10:19 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: پیمانہ

    nyc
    suno hworiginal - Paimana
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Paimanaღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Paimana

  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: پیمانہ

    acha ha ,,,

    sigpic13827 8 - Paimana

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: پیمانہ

    hmm nich
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Paimana

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •