Results 1 to 3 of 3

Thread: عدو پھر سے ستانے لگ گئے ہیں،

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default عدو پھر سے ستانے لگ گئے ہیں،


    عدو پھر سے ستانے لگ گئے ہیں،
    کہ پتھر گھر میں آنے لگ گئے ہیں،

    دھند لکے شام کے بڑھنے لگے ہیں،
    پرندے گھر کو جانے لگ گئے ہیں ،

    یہ سانسیں عادتآ ہیں آتی جاتی ،
    وگرنہ ہم ٹھکانے لگ گئے ہیں ،

    یہاں تنہائیوں کو ڈھوتے ڈھوتے ،
    زمیں سے میرے شانے لگ گئے ہیں ،

    تیرے غم کو سہارا دہتے دہتے ،
    زمیں سے میرے شانے لگ گئے ہیں ،

    اکیلے پن کا دکھ اتنا سہا ہے ،
    کہ صحرا گنگنانے لگ گئے ہیں ،

    کسی کی یاد کے جگنو تبسم ،
    مری پلکیں سجانے لگ گئے ہیں
    تبسم فاظمہ رضوی ،





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: عدو پھر سے ستانے لگ گئے ہیں،

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - عدو پھر سے ستانے لگ گئے ہیں،

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: عدو پھر سے ستانے لگ گئے ہیں،


    eq2hdk - عدو پھر سے ستانے لگ گئے ہیں،

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •