کل رات تیری یاد کا تسلسل تھا اتنا
نیند آئی تو آنکھوں نے برا مان لیا