Results 1 to 3 of 3

Thread: ہم سے کیا پُوچھتے ہو ہِجر میں کیا کرتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default ہم سے کیا پُوچھتے ہو ہِجر میں کیا کرتے ہیں


    ہم سے کیا پُوچھتے ہو ہِجر میں کیا کرتے ہیں
    تیرے لوٹ آنے کی دن رات دُعا کرتے ہیں

    اب کوئی ہونٹ نہیں ان کو چُرانے آتے
    میری آنکھوں میں اگر اشک ہوا کرتے ہیں

    تیری تُو جانے، پر اے جانِ تمنا ہم تو
    سانس کے ساتھ تجھے یاد کیا کرتے ہیں

    تُو ہی پہلو میں نہیں ورنہ دسمبر میں وہیں
    دُھوپ میں بیٹھ کے اخبار پڑھا کرتے ہیں

    کبھی یادوں میں تُجھے بانہوں میں بھر لیتے ہیں
    کبھی خوابوں میں تجھے چُوم لیا کرتے ہیں

    تیری تصویر لگا لیتے ہیں ہم سینے سے
    پھر ترے خط سے تری بات کیا کرتے ہیں

    گر تجھے چھوڑنے کی سوچ بھی آئے دل میں
    ہم تو خود کو بھی وہیں چھوڑ دیا کرتے ہیں

    وصی شاہ


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ہم سے کیا پُوچھتے ہو ہِجر میں کیا کرتے ہیں

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ہم سے کیا پُوچھتے ہو ہِجر میں کیا کرتے ہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ہم سے کیا پُوچھتے ہو ہِجر میں کیا کرتے ہیں

    beautiful

    eq2hdk - ہم سے کیا پُوچھتے ہو ہِجر میں کیا کرتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •