Results 1 to 2 of 2

Thread: Pursukoon Zindagi

  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Pursukoon Zindagi


    زندگی میں ایک چیز هوتی هے جسے کمپرومایز کہتے هیں پرسکون زندگی گزارنے
    کے لیے اس کی بہت
    ضرورت پڑتی ہے جس چیز کو تم بدل نہ سکواس کے ساته کمپرومایز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بهی خواہش کو جنون مت بنانا کیوں کے زندگی میں کچه چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو همیں کبهی نہیں مل سکتیں چاہے ہم روئیں یا چلائیں یا بچوں کی طرح آنکهیں رگڑیں وه کسی دوسرے کے لیے هوتی هیں مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لیے کچه هوتا ہی نهیں کچه نہ کچه همارے لیے بهی ہوتا ہے

    عمیرہ احمد کے ناول امر بیل سے اقتباس

    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 10:13 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: پرسکون زندگی

    Umda sharakkat Janab





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •