Results 1 to 2 of 2

Thread: محمد عامر کا پاپندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default محمد عامر کا پاپندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

    1f9ug6 - محمد عامر کا پاپندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ


    محمد عامر کا پاپندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ



    ذرائع کے مطابق محمد عامر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے اوپر آئی سی سی کی طرف سے لگائی کی پابندی کے خلاف اپیل نہیں کریں گے۔ محمد عامر اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں 6 ماہ سزا بھگتنے کے بعد گزشتہ ماہ وطن واپس آئے ہیں۔ آئی سی سی نے محمد عامر پر پانچ سال کی پابندی عائد کر رکھی ہے۔

    پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر جسں پر انگلیند ٹیسٹ سیریز کے دوران آئی سی سی کی طرف سے سپاٹ فکسنگ کا الزام لگایا تھا۔ محمد عامر اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں 6 ماہ سزا بھگتنے کے بعد گزشتہ ماہ وطن واپس آئے ہیں۔ آئی سی سی نے محمد عامر پر پانچ سال کی پابندی عائد کر رکھی ہے۔ آئی سی سی کے ترجمان کے مطابق محمد عامر کے وکیل نے بتایا ہے کہ وہ اپنے اوپر لگائی گئی پاپندی کیخلاف اپیل کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ پی سی بی کی گورننگ باڈی کے اجلاس سے قبل اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ محمد عامر کا مستقبل روشن ہے وہ ذاتی حیثیت سے ان کی سزا کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کروں گا، اگر ان کی سزا معاف ہو گئی تو انہیں ٹیم میں ضرور شامل کیا جائے گا۔

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: محمد عامر کا پاپندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

    dafa

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •