Results 1 to 3 of 3

Thread: درد دل شہر میں کس کس کو سنایا جائے

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    درد دل شہر میں کس کس کو سنایا جائے

    درد دل شہر میں کس کس کو سنایا جائے
    محرم راز کہاں سب کو پنایا جائے

    یاں ترے قرب کا دعوی ہے سبھی کو ساقی
    اپ تری بزم سے کس کس کو اٹھایا جائے
    ... ...
    کیا قیامت ھے کہ بادہ کشوں کو تیرے
    پادہ نوشی کا سلیقہ بھی سکھایا جاۓ

    روز اک درد نیا دیتا ہے دل پر دستک
    اب تو لازم ہے مسیحا کو بلایا جاۓ

    خود فراموشی کے ھوں دشت میں مجھ سے
    سانس لینے کا پھی نہ بوجھ اٹھایا جاۓ

    میری فریاد پہ ارباب جفا کہتے ھیں
    کون گستاخ ہے یہ شخص ھٹایا جاۓ

    مسند عدل سے اس بار ہے ارشاد ھوا
    ھر نئی سوچ کو سولی پہ چڑھایا جاۓ

    تونے بھڑکائی ھے جو مجھ میں آتش
    اب کسی طور اسے یار بجھایا جاۓ

    میری مٹی میں ھے اک رقص جنوں خیز رچا
    چاک پہ اس کو زرا تیز گھمایا جاۓ
    Last edited by T@nHA.D!L; 03-03-2012 at 07:30 AM.

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: درد دل شہر میں کس کس کو سنایا جائے

    *bohat zabardast
    sagar3 - درد دل شہر میں کس کس کو سنایا جائے

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: درد دل شہر میں کس کس کو سنایا جائے

    Tah-E-D!l se shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •