Results 1 to 7 of 7

Thread: گناہ میرا تھا لیکن ثواب اس کا تھا

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    گناہ میرا تھا لیکن ثواب اس کا تھا

    گناہ میرا تھا لیکن ثواب اس کا تھا
    عجیب حشر میں لوگو حساب اس کا تھا

    مرے حواس پہ وہ اس قدر مسلط تھا
    تھی نیند میری مگر اس میں خواب اس کا تھا
    ...
    نگاہ نیچی کیے، زیر_لب وہ کچھ بولا
    مرے سوال پہ کیسا جواب اس کا تھا

    حصار_عشق میں واعظ میں اب نہیں آیا
    مرا وجود ازل سے جناب اس کا تھا

    مری نظر تھی، مرا عشق تھا، مرا دل تھا
    فقط یہی ہے کہ ظالم شباب اس کا تھا

    نصاب_عشق مکمل میں کس طرح کرتا
    کہ ہر کتاب میں پہلا ہی باب اس کا تھا

    دل_غریب کی کس طرح تشنگی جاتی
    نگاہ میری تھی، لیکن حجاب اس کا تھا

    چہار سو وہ کڑی دھوپ تھی کہ اف الله
    جہاں_عشق میں وہ آفتاب اس کا تھا

    تو پہلی صف پہ کھڑا ہے، مگر منافق ہے
    مگر میں پی کے بھی ڈھیروں شراب، اس کا تھا

    میں آج سارا ہی دن خوش رہا ہوں بے طرح
    بتاؤں کیسے کہ کل رات خواب اس کا تھا

    وہ منزلوں کا پجاری تو تھا مگر شاہین
    ذرا چلا تو یہ دیکھا ، سراب اس کا تھا

    حافظ اقبال شاہین
    Last edited by T@nHA.D!L; 03-03-2012 at 07:49 AM.

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: گناہ میرا تھا لیکن ثواب اس کا تھا

    *wow....kia zouq hai janab???
    sagar3 - گناہ میرا تھا لیکن ثواب اس کا تھا

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: گناہ میرا تھا لیکن ثواب اس کا تھا

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - گناہ میرا تھا لیکن ثواب اس کا تھا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    840 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: گناہ میرا تھا لیکن ثواب اس کا تھا

    nice.
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: گناہ میرا تھا لیکن ثواب اس کا تھا

    spka Tah-E-D!k se shukriya

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: گناہ میرا تھا لیکن ثواب اس کا تھا

    Very Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: گناہ میرا تھا لیکن ثواب اس کا تھا

    sbka Tah-E-D!k se shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •