Results 1 to 5 of 5

Thread: Izzat e Nafs az Ashfaq Ahmed Zaviya

  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Izzat e Nafs az Ashfaq Ahmed Zaviya

    دیکھیے ناں یہ جو شکل صورت ہوتی ہے میں نے تو اسے نہیں بنایا یا آپ نے اسے نہیں بنایا بلکہ اسے اللہ تعالی نے بنایا ہے۔میری بیٹیاں بہوئیں جب بھی کوئ رشتہ دیکھنے جاتی ہیں تو میں ہمیشہ ایک بات سنتا ہوں!باباجی لڑکی بڑی اچھی ہے لیکن اس کی ’’چھب‘‘ پیاری نہیں ہے۔پتہ نہیں یہ ’’چھب‘‘ کیا بلا ہوتی ہے۔وہ ان کو پسند نہیں آتی اور انسان سے کوئ نہ کوئ نقص نکال دیتی ہیں۔ میں انہیں کہا کرتا ہوں کہ اللہ کا خوف کرو۔شکل و صورت سب کچھ اللہ تعالی نے بنائ ہے۔یہ کسی جوتا کمپنی نے نہیں بنای ہے۔انسان کو تم ایسا مت کہا کرو‘ ورنہ تمہارے نمبر کٹ جائیں گے اور ساری نمازیں روزے کٹ جائیں گے۔ کیونکہ اللہ کی مخلوق کو آپ نے چھوٹا کیا ہے۔ تو یہ مشکلات ہیں۔ گو یہ چھوٹی سی باتیں تھیں‘ لیکن چھوٹی باتوں میں سے بڑی باتیں پیدا ہو جاتی ہیں کہ جب تک میں اور آپ احترام آدمیت کا خیال نہیں رکھیں گے اور اپنے لوگوں کو پاکستانیوں کو عزت نفس نہیں دیں گے‘ روٹی کپڑا کچھ نہ دیں ان کی عزت نفس انہیں لوٹا دیں۔
    مثال کے طور پر آپ اپنے ڈرائیور کو سراج دین صاحب کہنا شروع کر دیں اور اپنے ملازم کے نام کے ساتھ "صاحب" کا لفظ لگادیں۔ جب تک یہ نہیں ہوگا اس وقت تک ہماری روح کے کام تو بالکل رکے رہیں گے اور دنیا کے کام بھی پھنسے ھی رھیں گے۔ اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرماے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرماے آمین!!
    اشفاق احمد کی زاویہ سے اقتباس
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 10:05 PM.

  2. #2
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: عزت نفس

    great shairng Ashfaq Ahmad bht hi acha likhty hain bht achi tahrerein hoti hain

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,929
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474846

    Default Re: عزت نفس

    bohet umdaa.........
    1383466 1388375978065877 814058537 n zpsc25ba847 - Izzat e Nafs az Ashfaq Ahmed Zaviya

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: عزت نفس

    wah bohat khubsurat Ashfaq Ahmed ki writings bohat thought provoking hoti hain
    Beautiful sharing maliha farhan

    eq2hdk - Izzat e Nafs az Ashfaq Ahmed Zaviya

  5. #5
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: عزت نفس

    bohaat umda tehrir aur khubsurat intikhaab maliha
    Last edited by Hidden words; 03-03-2012 at 11:21 PM.
    suno hworiginal - Izzat e Nafs az Ashfaq Ahmed Zaviya
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Izzat e Nafs az Ashfaq Ahmed Zaviyaღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Izzat e Nafs az Ashfaq Ahmed Zaviya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •