Results 1 to 2 of 2

Thread: سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل کرنے والے اعمال کے متعلق آپ ﷺ کا فرما

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    30
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل کرنے والے اعمال کے متعلق آپ ﷺ کا فرما

    bismillah1 - سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل کرنے والے اعمال کے متعلق آپ ﷺ کا فرما

    Allahoakbar - سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل کرنے والے اعمال کے متعلق آپ ﷺ کا فرما
    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ سے کہا:۔ یارسول اللہ ﷺ جب میں آپ ﷺ کو دیکھتا ہوں تو میرا جی خوش ہوجاتا ہے۔ اور میری آنکھیں ٹھنڈی ہوجاتی ہیں۔۔ آپ ﷺ ہمیں تمام چیزوں کی اصلیت سے خبردار کریں۔
    آپ ﷺ نے فرمایا:۔ ابوہریرہ! تمام چیزیں پانی سے پیدا کی گئی ہیں۔۔ پھر میں نے کہا:۔ یارسول اللہ ﷺ۔۔ مجھے کوئی ایسا عمل بتادیجئے۔ جس سے میں جنت میں داخل ہوجاؤں۔۔
    آپ ﷺ نے فرمایا:۔ ”۱۔ لوگوں کو سلام کیا کرو۔۔ ۲۔ کھانا کھلایا کرو۔۔ ۳۔ صلہ رحمی کرتے رہو۔۔ ۴۔ اور رات کو جب لوگ سوئے ہوئے ہوں تم تجد کی نماز پڑھا کرو تاکہ سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ۔۔۔“۔
    تفسیر ابنِ کثیر۔۔ جلد ۳۔ص ۴۹۲

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل کرنے والے اعمال کے متعلق آپ ﷺ کا

    Jazak ALLAH

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •