Results 1 to 2 of 2

Thread: بیت الخلاء میں جانے سے پہلے کی دعا

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default بیت الخلاء میں جانے سے پہلے کی دعا

    bismillah1 - بیت الخلاء میں جانے سے پہلے کی دعا
    1 - پاکی کا بیان : (390)

    بیت الخلاء میں جانے سے پہلے کی دعا

    سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 4 حدیث مرفوع

    مسدد بن مسرہد، حماد بن زید، عبدالورث، عبدالعزیز، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیت الخلاء میں جانے کا ارادہ فرماتے تو حماد کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے
    اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوذُبِکَ مِنَ الخُبُثِ وَالخُبَائِث۔
    quote - بیت الخلاء میں جانے سے پہلے کی دعا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    pakistan
    Age
    31
    Posts
    100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    8

    Default Re: بیت الخلاء میں جانے سے پہلے کی دعا

    jazakALLAH kahir

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •