Results 1 to 7 of 7

Thread: ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہے


    <<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<

    ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہے
    کون کہتا ہے کہ صادق نہ تھے جذبے ان کے
    لیکن ان کے لئے تشہیر کا ساماں نہیں
    کیونکہ وہ لوگ بھی اپنی ہی طرح مفلس تھے

    یہ عمارات و مقابر، یہ فصیلیں، یہ حصار
    مطلق الحکم شہنشاہوں کی عظمت کے ستوں
    سینہ دہر کے ناسور ہیں کہنہ ناسور
    جذب ہے ان میں ترے اور مرے اجداد کا خوں

    میری محبوب! انہیں بھی تو محبت ہوگی
    جن کی صنائی نے بخشی ہے اسے شکلِ جمیل
    ان کے پیاروں کے مقابر رہے بے نام و نمود
    آج تک ان پہ چلائی نہ کسی نے قندیل

    یہ چمن زار، یہ جمنا کا کنارہ یہ محل
    یہ منقش درودیوار، یہ محراب، یہ طاق
    اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر
    ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق

    میری محبوب! کہیں اور ملا کر مجھ سے
    <<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<
    ساحر لدھیانوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہے

    zabardast

    eq2hdk - ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہے

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہے

    bu - ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہے

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہے

    khoob
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہے

    shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default Re: ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہے

    nice shairng
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  7. #7
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہے

    بہت خوبصورت انتخاب ھے- شکریہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •