Page 1 of 14 12311 ... LastLast
Results 1 to 10 of 137

Thread: چار کا ٹولہ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    grin چار کا ٹولہ

    [COLOR="Navy"][SIZE="3"]
    چار کا ٹولہ
    @Hidden words; @maliha farhan; @Nida_Ali_Nido; @mahamkhan;
    [SIZE="4"]


    چار کے ٹولہ میں ایک بات مشترک ہے کہ وہ سب ایک دوسرے سے مختلف ہیں،اور اتفاق اس قدر ہے کہ کہ اتفاق سے اکٹھی بھی ہو جاتی ہیں،جیسا کہ میری سچ بیانی پر چاروں متحد ہو گئی ہیں۔چار کے اس ٹولہ میں پہلا نمبر ہیڈن ورڈ کا آتا ہے۔جو کسی کے پیچھے پڑ جائیں تو پھر مڑ کر نہں دیکھیں۔لگن کی اس قدر پکی ہیں کہ کھانا پکاتے،جھاڑو لگاتے،اور برتن مانجھتے وغیرہ اسی سو چ میں رہتی ہیں کہ آج اتنا بولنا ہے کہ دوسروں کو بولنے کا موقع نہں دینا۔کسی کا فوٹو پوسٹ مارٹم تو ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔دن رات محنت کر کے اوکھی اوکھی پکچرز نیٹ سے ڈاون لوڈ کرنااور پھر ان پر ریمارکس چسپان کرنا ان کا محبوب مشغلہ ہے۔(باوثوق ذرائع سے پتا چلا ہے کہ آج کل اپنے شبراتی کا فوٹو پوسٹ مارٹم کرنے کے چکر میں ہیں) اس سب کے باوجود کامیاب اس لیے نہین ہوتیںکہ دوسرے کو تپانے کے چکر میں خود تپ جاتی ہیں اور نتیجہ وہے مرغی کی ایک ٹانگ والا نکلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    دوسرا نمبر ملیحہ فرحان کا آتا ہے،تخلیقی خاتون ہونے کے باوجود میک اپ کے اتنا ہی خلاف ہیں جتنا کم بولنے کے،میک اپ کو ذاتی معاملہ قرار دے کر جان چھڑوا لیتی ہیں۔جاپان میں رہتی ہیں شاید اسی وجہ سے جاپانیوں جیسی سوچ رکھتی ہیں۔ایس ڈی کی ؤاحد خاتون ہیںجن کے بہت ذیادہ بولنے سے میں پریشان نہیں ہوتا،کیونکہ ان کی بہت ساری باتیں سر پر سے گزر جاتی ہیں اور جو باتیں رہ جاتی ہیں وہ پلے نہیں پڑتیں۔اپنی ہی صنف سے امپریس ہونا پسند کرتی ہیں شاید اس وجہ سے ہڈن ورڈ سے بہت ذیادہ امپریس ہیں۔ہڈن ورڈ کی طرح ایس دی پر ان کی ترقی بھی قابل گور ہے،پہلے کوکنگ سیکشن کو موڈریٹر بنیں جو سمجھ میں نہیں آیا اور پھر گپ شپ سیکشن کی کی جو اچھے سے سمجھ آ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تیسر اور چوتھا نمبر ندا اور ماہم خان کا ہے،ان کے بارے میں جنرل نالج نہ ہونے کے برابر ہے،جنرل نالج کے لیے پالا پڑنا ضروری ہےجو اب تک پڑا ہی نہیں،مگر ھالات بتا رہے ہیں کہ زور دار پالا پرنے والا ہے۔ویسے یہ خواتین فرنٹ فٹ پر کھیلنے کی بجائے بیک فٹ پر کھیلنا زیادہ پسند کرتی ہیں،اسی لیے ہدن ورڈ اور ملیحہ کو فرنٹ فٹ پر ڈال کر خود تماشہ دیکھ رہی ہیں۔مگر شبراتی کہتا ہے بیک فٹ پر کھیلنے والے بڑے خطرناک ہوتے ہیںلہزا ان دونوں کو ایزی لینا اپنے پائوں پر کلہاڑی بلکہ کلہاڑا مرنے کے مترادف ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس سب کے باوجو مجھے یقین ہے چاروں خواتیں کی میرے بارے میں وہی رائے ہے جو میری ان کے بارے میں ہے یعنی وجود زں سے ہے تصویر کائنات میں رنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Last edited by sarfraz_qamar; 07-03-2012 at 10:02 PM. Reason: text missing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: چار کا ٹولہ

    Masha ALLAH thread to u ne bana liya.....magar is ka haal kiya kiya hay....
    har jaga mention thunsa hua hay
    kahan se parhein...
    suno hworiginal - چار کا ٹولہ
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - چار کا ٹولہღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - چار کا ٹولہ

  3. #3
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: چار کا ٹولہ

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post
    چار کا ٹولہ
    @Hidden words; @maliha farhan; @Nida_Ali_Nido; @mahamkhan;


    چار کے ٹولے میں ایک بات مشترک ہے کہ وہ سب ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔اور اتفاق اس قدر ہے کہ اتفاق سے اکٹھی بھی ہو جاتی ہیں جیسا کہ میری سچ بیانی بلکہ گوہر افشانی پریہ چاروں متحد ہو گئے ہیں۔چار کی اس ٹولہ میں پہلا نمبرHWکا آتا ہے،جو کسی کے پیچھے پڑ جائیں تو پھر مڑ کر نہیں دیکھتیں،لگن کی اس قدر پکی ہیں کہ کھانا پکاتے،جھاڑو لگاتے،برتن مانجھتے وغیرہ اسی سوچ میں رہتی ہیں کہ آج اتنا بولنا ہے کہ کسی اور کو بولنے کا موقع نہیں دینا۔کسی کا فوٹو پوسٹ مارٹم تو ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔دن رات محنت کر کےنیٹ سے اوکھی اوکھی پکچرز ڈائون لوڈ کرنا اور پھر ان پر ریمارکس چسپاں کرنا ان کا محبوب مشغلہ ہے(باوثوق ذرائع سے پتا چلا ہے کہ آج کل شبراتی کا فوٹو پوسٹ مارٹم کرنے کے چکر میں ہیں)اس سب کے باوجود کامیاب اس لیے نہیں ہوتیں کہ دوسرے کو تپانے کے چکر میں خود تپ جاتی ہیں اور نتیجہ مرغی کی ایک ٹانگ والا نکلتا ہے۔۔۔۔۔۔



    Maliha Irfan کا آتا ہے۔تخلیقی خاتون ہونے کے باوجود میک اپ کے اتنا ہی خلاف ہیں جتنا کم بولنے کے،میک اپ کو ذاتی معاملہ قرار دے کر جان چھڑوا لیتی ہیں۔جاپان میں رہتی ہیں شاید اسی لیے جاپانیوں جیسی سوچ رکھتی ہیں۔ایس ڈی کو واحد خاتون ہیں جن کے بہت زیادہ بولنے سے میں پریشان نہیں ہوتا،کیونکہ ان کی بہت ساری باتیں سر سے گزر جاتی ہیں اور جو بچتی ہیں وہ میرے پلے نہیں پڑتیں۔اپنی ہے صنف سے امپریس ہونا پسند کرتی ہیںشاید اسے وجہ ساےHidden wordsسے ضرورت سے ذیادہ امپریس ہیں۔Hidden wordsکی طرح ان کی ایس ڈی پر ترقی قابل گور ہے۔پہلے ان کو ککنگ سیکشن کا موڈریٹر بنایا گیا،جو سمجھ میں نہیں آیا،اور اس کے بعد گپ شپ کا جو اچھے سے سمجھ آ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔


    تیسرا اور چوتھا نمبر آتا ہے Nida_Ali_Nido and mahamkhan]کا۔ان کے بارے میںجنرل نالج نہ ہونے کے برابر ہے،جنرل نالج کے لیے پالا پڑنا ضروری ہے جو اپ تک پرا نہیں،مگر حالات بتا رہے ہیں کہ زور دار پالا بھی پڑ سکتا ہےچاہے نتیجہ میرے حق میں نکلے یا ان دونوں کے۔ ویسےیہ خواتیں فرنٹ فٹ کی بجائے بیک فٹ پر کھیلنا ذیادہ پسند کرتی ہیں۔اسی لیے HW and Malihaکو فرنٹ فٹ پر ڈال کر خود خاموشی سے تماشا دیکھ رہی ہیں۔ مگر اپنا شبراتی کہتا ہےکہ بیک فٹ پر کھیلنے والے بڑے خطرناک ہوتے ہیںلہزا ان دونوں کو ایزی لینا اپنے پائوں پر کلہاڑی بلکہ کلہاڑا مارنے کے مترادف ہو گا۔۔



    اس سب کے باوجو مجھے یقین ہے چاروں خواتیں کی میرے بارے میں وہی رائے ہے جو میری ان کے بارے میں ہے یعنی وجود زں سے ہے تصویر کائنات میں رنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    batana zara....ye har jaga names kyun thunsay howey.....u k demagh ka kamal ya hathon ka....tareef he karni thi achi tarah karty....
    bolay to kafi bt samajh koi ni ayi
    suno hworiginal - چار کا ٹولہ
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - چار کا ٹولہღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - چار کا ٹولہ

  4. #4
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: چار کا ٹولہ

    choro SQ...thread lagai v to ye....
    suno hworiginal - چار کا ٹولہ
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - چار کا ٹولہღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - چار کا ٹولہ

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: چار کا ٹولہ

    aik Too yehh Urduu Textt Likhaa Itnaa Okhhaa kamm hai kehh SarrIi Khapp lagg gaii haiii..............
    sabb Ulltaa sedaa hoo giya ahaiii,.....





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: چار کا ٹولہ

    Quote Originally Posted by Hidden words View Post
    choro SQ...thread lagai v to ye....
    wait main Doba saii karnay ki koshish kartaa hoo





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: چار کا ٹولہ

    4 ka tola haan bhai pic ka post martum to hojata na

    wesey front foot pe khailnay walay khailtay back foot pe khailnay walay nazar nahi atay unko b ana chahiye aaagay

    eq2hdk - چار کا ٹولہ

  8. #8
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: چار کا ٹولہ

    Quote Originally Posted by Vampire View Post
    4 ka tola haan bhai pic ka post martum to hojata na

    wesey front foot pe khailnay walay khailtay back foot pe khailnay walay nazar nahi atay unko b ana chahiye aaagay
    yaarr tjhay Pic kay Post martmm ki parrii haii,bass Too daikhtaa jaa aaggay aagay kia hota haiiii

    BacK Foot wallay b iss Postt kay baad samnnay aa hii jainn gayy.....





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  9. #9
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: چار کا ٹولہ

    Quote Originally Posted by Vampire View Post
    4 ka tola haan bhai pic ka post martum to hojata na

    wesey front foot pe khailnay walay khailtay back foot pe khailnay walay nazar nahi atay unko b ana chahiye aaagay
    ap ki mahirana raye ka bohaat shukriya...
    Last edited by Hidden words; 07-03-2012 at 10:17 PM.
    suno hworiginal - چار کا ٹولہ
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - چار کا ٹولہღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - چار کا ٹولہ

  10. #10
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: چار کا ٹولہ

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post
    aik Too yehh Urduu Textt Likhaa Itnaa Okhhaa kamm hai kehh SarrIi Khapp lagg gaii haiii..............
    sabb Ulltaa sedaa hoo giya ahaiii,.....
    aur lagao thread.....
    suno hworiginal - چار کا ٹولہ
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - چار کا ٹولہღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - چار کا ٹولہ

Page 1 of 14 12311 ... LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •