Results 1 to 2 of 2

Thread: Shaitan

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Shaitan


    شیطان تو زندگی میں اکثر ملتا رہا ہے۔ ملتا رہے گا۔ ہمارے اور اسکے کے راستے ایک دوسرے کو کراس کرتے ہیں۔لیکن عافیت اسی میں ہے کہ ان راستوں پر سر نیہوڑ کر کندھے جھکا کر' سانس روک کر اپنی چال چلتے ہوئے گزر جائے ۔ نہ جلدہ کرے' نہ رکے' نہ انکوپتہ چلنے دے کہ کوئی ڈرا ڈرا سا گزر رہا ہے۔ بس ایک مرتبہ ان کے محاز س نکل گیا تو اگلی نکڑ خودگھوم کر قریب آجائے گی او ر گلی آپ سے آپ مڑ جائے گی۔
    میں شیطان کے لئے ہمیشہ جمع کاصیغہ استعمال کرتا ہوں۔ بہت بڑی طاقت ہے۔ بڑے بڑوں کا لوہا ان کے آگے پانی ہو گیا۔ ہم کس باغ کی مولی ہیں۔ جب بھی گزرو' ادب سے گزرو۔ بھاگنے کی کوشش نہ کرو' ورنہ پکڑے جاو گے۔ جب تک زندہ ہیں ان سے ملاقات تو ہوتی رہے گی۔ ان کا کام ہی لوگوں کو اغوا کرنا ہے دوسرے تو تاوان لیکر چھوڑ بھی دیتے ہیں' یہ گھر آئے ہوئے کو جانے نہیں دیتے پکڑے ہوئےکو چھوڑتے نہیں۔ اپنی محبت میں مبتلا کر کے گھر داماد بنا لیتے ہیں۔
    کھیل تماشا' اشفاق احمد صفحہ: 127
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 09:49 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: شیطان

    sharing thek ha

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •