Results 1 to 4 of 4

Thread: Tanz O Mazah

  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Tanz O Mazah

    مزاح نگاروں کے ساتھ اکثر یہ ہوتا ہے کہ کوئ بات بہت لطیف پیراے میں
    کہی۔کسی کے سر کے اوپر سے گزر گئ۔کسی کے نیچے سے اسی
    لیے اب یہ رواج ہو گیا ہے کہ رسالوں اخباروں والے کوئ مضمون چھاپتے
    ہیں تو اس کے اوپر لکھ دیتے ہیں۔طنز و مزاح۔
    یعنی یہ مزاحیہ مضمون ہے اس پر ہنسیے ضرور۔آگے چل کر حاشیے میں
    تیر کا نشان بنا کر یہ بھی لکھا جایا کرے گا کہ یہاں ہنسیے۔یہاں مسکرایے
    ۔یہاں سنجیدہ رہیے۔جب سے ہنسنا ہنسانا ایک طبعی کیفیت کے بجاے
    ضرورت زندگی میں شمار کیا جانے لگا اور انڈسٹری بن گیا ہے۔تب سے اس
    قسم کا مزاح عام ہو گیا ہے۔جو مشینوں سے بنا ہوتا ہے اور تیاری کے کسی
    مرحلے میں ہاتھ سے نہیں چھوا جاتا۔
    از انشاٴ جی
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 09:49 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: طنز و مزاح

    such kaha app nain

    sagar3 - Tanz O Mazah

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: طنز و مزاح

    nice sharing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: طنز و مزاح

    thek kha ha

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •