Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 18

Thread: انڈین فلموں میں قرآن کی بڑهتی هوئی توهین لمحہ فکریہ هے

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    cute انڈین فلموں میں قرآن کی بڑهتی هوئی توهین لمحہ فکریہ هے

    انڈین فلموں میں قرآن کی بڑهتی هوئی توهین لمحہ فکریہ هے

    ہم اللہ اور اس کے نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے بھارتی فلموں میں قرآن کی بڑھتی هوئی توہین نہ صرف اس پر خاموش ہیں، بلکہ کچھ ان حقائق سے لاعلم ہیں تو کچھ جانتے بوجھتے ان ہی گانوں سے تفریح حاصل کررہے ہیں۔ بھارتی فلموں کے گانوں میں اسلام سے متعلق الفاظ کو غلط طریقے سے استعمال کیا جارہا ہے۔ اسلامی سلوگنز اور سمبلز کو گانوں میں ملاکر ان کا تقدس پامال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے

    ٭اگست 1998ء میں ریلیز کی گئی فلم ”دل سے“ کا گانا چھیّاں چھیّاں میں جنت اور آیات کے لفظوں کو کچھ یوں استعمال کیا گیا ہے: جن کے سر ہو عشق کی چھاﺅں ، پاﺅں کے نیچے جنت ہوگی ....چل چھیّاں چھیّاں ....تعویذ بنا کے پہنو ....اسے آیت کی طرح مل جائے کہیں.... وہ یار ہے جو ایماں کی طرح میرا نغمہ وہی میرا کلمہ وہی....

    ٭جولائی 2002ءمیں ریلیز کی گئی فلم ”مجھ سے دوستی کروگی“ کے گانے کے الفاظ ہیں: جانے دل میں کب سے ہے تو ....مجھ کو میرے رب کی قسم، یارا رب سے پہلے ہے تو،،

    ٭ 2006ءمیں کشمیر کے موضوع پر بننے والی فلم ”فنا“ میں ایک پہلو یہ تھا کہ تحریک ِآزادی کشمیر کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی تو اسی فلم کے ایک گانے میں کہا گیا کہ چاند سفارش جو کرتا ہماری....دیتا وہ تم کو بتا ....شرم و حیا کے پردے گرا کے کرنی ہے ہم کو خطا ....سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ....اللہ سبحانہ تعالیٰ کی صفات ِمبارکہ اور اسماءحسنیٰ کے ساتھ بے ہودہ الفاظ کا استعمال کیا جاتا ہی، اس کے پس منظر میں نازبیا حرکتوں کی عکس بندی ہوتی ہے اور پس منظر میں رقص و سرود کے منظر فلمائے جاتے ہیں۔

    ٭نومبر 2007ءمیں ریلیز کی گئی فلم ”سانوریا“ کے گانے کے الفاظ ہیں جب سے تیرے نینا میرے نینوں سے لاگے ری ....تب سے دیوانہ ہوا ....سب سے بیگانہ ہوا ....رب بھی دیوانہ لاگے رے (نعوذباللہ) اسی فلم کے ایک اور گانے میں ماشااللہ کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں ....دل نشیں دلکشی ہو یا جنت کا نور ہو ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ....

    ٭اکتوبر2007ءمیں ریلیز کی گئی فلم بھول بھلیاں کا گانا: معاف کریں ، انصاف کریں ، رب ہو نہ خفا ، جان جہاں سے بیگانے ، جہاں سے اب میں ہوں ، جدا جان لیا ہے میں نے ، مان لیا ہے میں نے ، پیار کو اپنا خدا سجدہ کروں میں، پیار کا سجدہ سجدہ کروں میں ، یار کا سجدہ سجدہ کروں دیدار کا سجدہ۔

    ٭جولائی2008ءمیں ریلیز کی گئی فلم ”گجنی“ کے گانے کے الفاظ ہیں ....کیسے مجھے تم مل گئیں ....قسمت پہ آئے نہ یقین ....میں تو یہ سوچتا تھا ....کہ آج کل اوپر والے کو فرصت نہیں ....پھر بھی تمہیں بنا کے ....وہ میری نظر میں چڑھ گیا ....رتبے میں وہ اور بڑھ گیا ....

    ٭اگست2008ءمیں ریلیز کی گئی فلم بچنا اے حسینو کا گانا: سجدے میں یوں ہی جھکتا ہوں ....تم پہ ہی آکے رکتا ہوں ....کیا یہ سب کو ہوتا ہے.... ہم کو کیا لینا ہے سب سے.... تم سے ہی سب باتیں اب سے ....بن گئے ہو تم میری دعا ....خدا جانے میں فدا ہوں ....خدا جانے میں مٹ گیا ہوں ....خدا جانے یہ کیوں ہوا کہ بن گئے ہو تم میرے خدا۔

    ٭ دسمبر 2008ءمیں ریلیز کی گئی فلم ”رب نے بنا دی جوڑی“ کا گانا ....تجھ میں رب دکھتا ہے کے الفاظ ہیں ....تجھ میں رب دکھتا ہے ....یارا میں کیا کروں ....سجدے میں دل جھکتا ہے ....یارا میں کیا کروں ....۔

    ٭جولائی 2009ءمیں فلمLove Aaj Kal کے لیے بھی کچھ اسی قسم کا گانا ’آج دن چڑھیا‘ گایا ہے۔جس کے الفاظ ہیں: مانگا جو میرا ہے ....جاتا کیا تیرا ہے.... میں نے کون سی تجھ سے جنت مانگ لی ....کیسا خدا ہے تو بس نام کا ہے ....تو ربا جو تیری اتنی سی بھی نہ چلی ....چاہے جو کردے تو مجھ کو عطا جیتی رہے سلطنت تیری ....جیتی رہے عاشقی میری ....

    ٭فروری 2010ءمیں ریلیز کی گئی فلمMy Name Is Khan کے گانے کو بھی پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے: اب جان لوٹ جائے ، یہ جہاں چھوٹ جائے ، سنگ پیار رہے ، میں رہوں نہ رہوں ، سجدہ تیرا سجدہ کروں ، میں تیرا سجدہ ،

    ٭مارچ 2010ءمیں ریلیز کی گئی فلم ”پرنس“ میں عاطف اسلم نے ایک گانا گایا ہے ”تیرے لیے“۔ اس میں کہا گیا ہی: جنتیں سجائیں میں نے تیرے لیے چھوڑ دی میں نے خدائی تیرے لیے....

    ٭جولائی 2010ءمیں ریلیز کی گئی فلم Once Upon Time In Mumbi کے گانے کے الفاظ ہیں ....تم جو آئے زندگی میں بات بن گئی ....عشق مذہب عشق میری ذات بن گئی....یہ گانا پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔ اس کے علاوراحت فتح علی خان نے

    ٭ جولائی 2010ءمیں ریلیز کی گئی فلم I Hate Love Story کا گانا بھی ملاحظہ کریں ....صدقہ کیا یوں عشق کا کہ سر جھکا جہاں دیدار ہوا ، وہ ٹھیری تیری ادا کہ رک بھی گیا میرا خدا ....

    دوستوں یہاں بھارتی ذرائع ابلاغ اسلام اور اس کی علامات و تعلیمات کو مسخ کرنے میں مصروف ہیںتو وہیں وہ اپنے ہندو مذہب سے عقیدت اور اس کی دعوت و پرچار، اپنی مذہبی تقریبات اور ہندو معاشرے میں رائج روایات کی پاسداری اور اس کی ترویج جاری رکھے ہوئے ۔ان تمام حالات میں ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ ہم سب بھارت کے اس اسلام مخالف اور پاکستان مخالف پرپیگنڈے کا جواب دیں نہ کہ خود ان ہی کے رنگ میں رنگ جائیں تاکہ ہندو ذہنیت کہیں ”امن کی آشا “ کے نعروں میں ہمیں اپنی روایات سے ہی محروم نہ کر جائے
    Last edited by T@nHA.D!L; 08-03-2012 at 02:56 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: انڈین فلموں میں قرآن کی بڑهتی هوئی توهین لمحہ فکریہ هے

    Wkaiii lahaiey Fikriyaa hai yeh ham sabb kayy lieyyy

  3. #3
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    karachi
    Posts
    845
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    142 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: انڈین فلموں میں قرآن کی بڑهتی هوئی توهین لمحہ فکریہ هے

    allah reham kary bahi pata nahi ham musalmano ko kia hogiya hi kasy pardy parh gaiy hain india waly to kas tor par musalmano ko istimal kar rahy hain

  4. #4
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: انڈین فلموں میں قرآن کی بڑهتی هوئی توهین لمحہ فکریہ هے

    اللہ معاف کرے
    پاکستان اقبال اور قائد کا پاکستان بننے کی بجائے نہرو اور گاندھی کا پاکستان بنتا جا رہا ہے۔
    Last edited by Bilal Azam; 08-03-2012 at 03:30 PM.

  5. #5
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: انڈین فلموں میں قرآن کی بڑهتی هوئی توهین لمحہ فکریہ هے

    Allah pak hum sab ko hidayat de Ameen

  6. #6
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: انڈین فلموں میں قرآن کی بڑهتی هوئی توهین لمحہ فکریہ هے

    waqy pta nh muslimano ko kya hy

  7. #7
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: انڈین فلموں میں قرآن کی بڑهتی هوئی توهین لمحہ فکریہ هے

    jazak Allah ap ne kafii achi baten ki hia..


    aek aham movi ka nam bhool gae ap ..

    BILLO BARBAR

    Marjani marjani wala....

  8. #8
    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    763
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    7 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214757

    Default Re: انڈین فلموں میں قرآن کی بڑهتی هوئی توهین لمحہ فکریہ هے

    Abhi tou aor pasti baqi hy... humary baad waloon ne tou bht bury halaat dekhny hain ... khalis ISLAM ko obher ker samnay anay k liye abhi pastiyoon ki gehraion main jana hy ... ye tou shuruwaat hy... abhi tou faisla kun haq aor batil ki jang bht doar hy....

  9. #9
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: انڈین فلموں میں قرآن کی بڑهتی هوئی توهین لمحہ فکریہ هے

    sahi baat,aisa ho raha aur lamha e fikriya hay hum logon k liye

  10. #10
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644254

    Default Re: انڈین فلموں میں قرآن کی بڑهتی هوئی توهین لمحہ فکریہ هے

    Buhat khobsurat aur fiker angaiz tehreer hey Tanha,ye lamha-e-fikriya hey is mai'n bhi koi shak nahi laikin sawal ye hey hum ney kia kia aur kia ker rahey hai'n,aur tum ney tu phir in batoo'n ki nishan dahi ki hey laikin aksariyet tu in ehsasaat se hi aari hey aur barey fakher se apni family k sath baith ker daikhtey hai'n, Aaj gher gher se mandiroo'n ki ghantiyoo'n ki sadai'n aa rahi hai'n aur humai'n koi ehsas nahi hum behis log hai'n,sawal ye nahi k kia hona hey aur kitni pasti mai'n girna hey sawal ye hey k mai'n ney Allah aur us k Rasool (saww) k ehkamaat pe kitna amal kia,Allah hum sub k hal per reham fermaye aur hamai'n hidayet ki roshni se nawazey,Ameen

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •