Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: دو محبتوں کی کہانی

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default دو محبتوں کی کہانی


    دو محبتوں کی کہانی

    میں نےدو محبتیں کی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم سے محبت اور تیرے تصور سے محبت۔ اور محبت کی حقیقت شائید دونوں کے کہیں بیچ میں تھی۔

    آغاز میں اِک دھواں تھا اور میری روح اس دھوئیں میں تیرتی تھی۔اور میرا جسم ایک جھیل تھا جس میں لاکھوں آنکھیں کونپلوں کی صورت اگیں تھیں۔میری ہر آنکھ تجھے دیکھتی تھی اور ہر نظر میں پیاس بھری تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی پیاس جس کے سامنے سمندر بھی صحرا نظرا ٓئے۔اتنی پیاس کہ لاکھوں بارشیں پی کر بھی خشک ہونٹوں کی دہائی جاری رہے۔
    ... وہ محبت کچھ اور ہی شئے تھی۔تیرا ہر لفظ ایک عجیب سا منبع تھا۔۔۔۔۔۔۔۔خود رو جھاڑیوں کی طرح جس سے جملے بنتے چلے جاتے تھے۔ کتابوں کے اوراق بھرے چلے جاتے تھے۔ کتابیں جنہیں پڑھنے کو خدائی سال بھی کم پڑتے۔ ہر لفظ وہ پتھر تھا جس سے درجنوں چشمے پھوٹتے تھے اور میرے ذہن کا ہر گوشہ جیسے یہ بڑی اچھی طرح جانتا تھا کہ اسے کس چشمے کا پانی پینا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہ چشمے۔ان چشموں کا کیا لکھوں کہ وہ ایسے منہ زور تھے کہ ‘‘زم زم’’ سے نہ ٹھہرتے تھے۔ وہ بڑھتے چلے آتے تھے اور میری چھوٹی سی دنیا میں کوئی پہاڑ ایسا بلند نہ تھا کہ انہیں روک پاتا۔

    میں ڈوبتا جاتا تھا اور سوچتا تھا کہ ارتقا وہ بلی ہے جس نے درخت پر چڑھنے سا ہنر۔۔۔۔۔۔یہ محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے نہیں سکھائی۔اور نہ محبت میں خدا کا سا رحم تھا کہ وہ طوفاں سے پہلے کشتی کا حکم دیتی۔ کہ وہ عذاب سے پہلے وعیدوں کی خبر دیتی۔

    محبت تو جیسے جھاڑیوں کے پیچھے چھپا شیطان سا بچہ ہے جو چہرے پر کوئی بھی نقاب ڈالے یکدم سے ہمارے سامنے آ دھمکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں دل تھامے دیکھے تو سنگدلی سے لتھڑی بے نیازی سے پکارتا ہے ‘‘جس کو ہو دین ودل عزیز ایسی گلی میں آئے کیوں؟’’

    اور ایک محبت میں نے تجھ سے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرے گرم، سرخ، انگارہ سے ہونٹوں سے۔ تیری پتلی، لمبی، مخروطی انگلیوں سے۔ تیرے گیسووں،تیرے رخساروں،تیری آنکھوں سے۔ اس خوشبو سے جو اجنبی سانپ کی مانند تیرے جسم کی درزوں میں آن بسی تھی۔
    میں ہر صبح بڑی خاموشی سے تجھے بےخبر پا کر اپنی بانہوں میں جکڑ لیتا صرف اس امید پر کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شائید کہیں انجانے میں میں اس دوسری محبت کا پرتو ہی دیکھ سکوں۔ پر ایسا کبھی نہ ہو سکا۔ تم ہمیشہ میرے ہاتھ میں کافی کا مگ پکڑا دیتی اور تازہ اخبار، اور وہ بچے جو ہمارا کل تھے اور یہ گھر جس کی ہر اینٹ پر ہمارے ساتھ کی مہر لگی تھی۔

    میں نے دو محبتیں کی ہیں پر محبت کی حقیقت اب بھی میرے لیے معمہ ہے





    سید اسد علی کی کتاب ‘‘جونک اور تتلیاں’’ سے ایک اقتباس
    Last edited by sarfraz_qamar; 09-03-2012 at 12:53 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: دو محبتوں کی کہانی

    so deep nd awesome sharing
    suno hworiginal - دو محبتوں کی کہانی
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - دو محبتوں کی کہانیღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - دو محبتوں کی کہانی

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: دو محبتوں کی کہانی

    ‘جس کو ہو دین ودل عزیز ایسی گلی میں آئے کیوں

    wah wah Ghalib chacha ne kiya ghazal likhi hai

    zabardast sharing hai

    eq2hdk - دو محبتوں کی کہانی

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: دو محبتوں کی کہانی

    Zabardastt


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: دو محبتوں کی کہانی

    bu - دو محبتوں کی کہانی

  6. #6
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: دو محبتوں کی کہانی

    wah wah bohat umda

  7. #7
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: دو محبتوں کی کہانی

    khoob
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - دو محبتوں کی کہانی

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  8. #8
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: دو محبتوں کی کہانی

    wah
    2112kjd - دو محبتوں کی کہانی

  9. #9
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: دو محبتوں کی کہانی

    بہت خوبصورت انتخاب ھے- شکریہ

  10. #10
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: دو محبتوں کی کہانی

    shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •