Results 1 to 4 of 4

Thread: گئی رُتوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default گئی رُتوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے


    گئی رُتوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے
    کہ ہم اُداس بہت تھے مگر نہ تھے ایسے

    یہاں بھی پُھول سے چہرے دکھائی دیتے تھے
    یہ اب جو ہیں یہی دیوار و دَر نہ تھے ایسے

    ملے تو خیر نہ ملنے پہ رنجشیں کیسی
    کہ اُس سے اپنے مراسم تھے پر نہ تھے ایسے

    ملے تو خیر نہ ملنے پہ رنجشیں کیسی
    کہ اُس سے اپنے مراسم تھے پر نہ تھے ایسے

    رفاقتوں سے مرا ہُوں مسافتوں سے نہیں
    سفر وہی تھے مگر ہم سفر نہ تھے ایسے

    ہمیں تھے جو ترے آنے تلک جلے ورنہ
    سبھی چراغ سرِ رہگذر نہ تھے ایسے

    دلِ تباہ تجھے اور کیا تسلی دیں
    ترے نصیب ترے چارہ گر نہ تھے ایسے

    فراز خوش ہو کہ احسان اس ستمگر کے
    جو تجھ پہ ہیں وہ کسی اور پر نہ تھے ایسے

    احمد فراز





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: گئی رُتوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - گئی رُتوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: گئی رُتوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - گئی رُتوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: گئی رُتوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے


    eq2hdk - گئی رُتوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •